شیعوں کی ابتدا کهاں سے اور کیسے؟



اسی طرح ایک دوسری حدیث میں رسول اعظم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا:

 Ø§Û’ علی(علیہ السلام)  خداوند عالم Ù†Û’ آپ Ú©Û’ اور آپ Ú©Û’ خاندان اور آپ Ú©Û’ شیعوں Ú©Ùˆ دوست رکھنے والوں Ú©Û’ گناھوں Ú©Ùˆ بخش دیا Ú¾Û’Û”[34]

نیز رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا:

اے علی(علیہ السلام) جب قیامت برپا ھوگی تو میں خدا سے متمسک ھوں گا اورتم میرے دامن سے اورتمھارے فرزندتمھارے دامن سے اورتمھاری اولاد کے چاھنے والے تمھاری اولاد کے دامن سے متمسک ھوں گے۔[35]

نیز رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے حضرت علی(علیہ السلام) سے فرمایا:

تم قیامت میں سب سے زیادہ مجھ سے نزدیک ھو گے اور(تمھارے) شیعہ نورکے منبر پر ھوں گے۔[36]

ابن عباس نے روایت کی ھے کہ جناب جبرئیل نے خبر دی کہ(حضرت) علی(علیہ السلام) اور ان کے شیعہ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے ساتھ جنت میں لے جائے جائیں گے۔[37]

جناب سلمان ۻفارسی نقل کرتے ھیں کہ حضرت رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے حضرت علی(علیہ السلام) سے فرمایا: اے علی(علیہ السلام) سیدھے ھاتھ میں انگوٹھی پھنو تاکہ مقرب لوگوں میں قرار پاوٴ، حضرت علی(علیہ السلام) نے پوچھا: مقربین کون ھیں ؟ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا: جبرئیل و میکائیل، پھر حضرت علی(علیہ السلام) نے پوچھا: کون سی انگوٹھی ھاتھ میں پھنوں-؟

آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا: وہ انگوٹھی جس میں سرخ عقیق ھو، کیونکہ عقیق وہ پھاڑ ھے، جس نے خدائے یکتا کی عبودیت، میری نبوت، آپ کی وصایت اور آپ کے فرزندوں کی امامت کا اقرار و اعتراف کیا ھے اور آپ کو دوست رکھنے والے اھل جنت ھیں اور آپ کے شیعوں کی جگہ فردوس بریں ھے، [38]پھر رسول خدا(صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) نے فرمایا: ستر ہزار(۷۰۰۰۰)افراد میری امت سے بغیر حساب کے جنت میں داخل ھوں گے، حضرت علی(علیہ السلام) نے دریافت کیا: وہ کون ھیں ؟

 Ø§Ù“نحضرت صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم Ù†Û’ فرمایا: وہ تمھارے شیعہ ھیں اورتم ان Ú©Û’ امام Ú¾ÙˆÛ” [39]



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 next