حضرت محمد مصطفی (ص) خاتم الانبیاء کی نبوت



 

”نبوت“ کا هونا ضروری Ú¾Û’ اور اللہ پر ایمان رکھنے والے شخص Ú©ÛŒ عقل بھی اس بات کا تقاضا کرتی Ú¾Û’ØŒ نیز نوع بشریت بھی اس چیز Ú©ÛŒ ضرورت کا احساس کرتی Ú¾Û’ اور (خدا Ú©Û’ لطف وکرم اور رحمت کا تقاضا بھی یھی Ú¾Û’ کہ خدا Ú©ÛŒ طرف سے ھر زمانہ Ú©Û’ لئے نبی، رسول ،شریعت اور کتاب کا هونا ضروری Ú¾Û’ØŒ یھاں تک کہ یہ سلسلہ ھمارے نبی حضرت محمدمصطفی  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلمتک پهونچا، آپ Ú©ÛŒ ذات گرامی سید المرسلین وخاتم النبیین صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلمھے اور آپ Ú©ÛŒ شریعت دوسری شریعتوں Ú©ÛŒ خاتم Ú¾Û’ اور تاقیام قیامت باقی رہنے والی Ú¾Û’Û”

اور شاید یھی ھمارے نبی خاتم کا یہ پھلا امتیاز هو کہ خداوندعالم Ù†Û’ ھمارے نبی Ú©Ùˆ دوسرے تمام انبیاء (ع) پر فضیلت دی ”رسول اللہ وخاتم النبیین“ صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلماور آنحضرت  Ú©ÛŒ رسالت کبریٰ، زمان ومکان Ú©Û’ لحاظ سے عالمی Ú¾Û’ اور کسی قوم سے مخصوص نھیں اور ایسا نھیں Ú¾Û’ کہ زمین Ú©Û’ کسی ایک حصہ میں مخصوص هو اور کوئی دوسرا حصہ اس میں شامل نہ هو اور نہ Ú¾ÛŒ کسی خاص امت سے مخصوص Ú¾Û’ØŒ نیز کسی خاص زمانہ سے بھی مخصوص نھیں Ú¾Û’ØŒ چنانچہ اس سلسلہ میں خداوندعالم کا ارشاد Ú¾Û’:

< وَمَا اٴَرْسَلْنَاکَ اِلاّٰ کَافَّةً لِلْنَّاسِ>[1]

”اے رسول ھم نے تم کوتمام لوگوں کا رسول بناکر بھیجا“

< وَمَا اٴَرْسَلْنَاکَ اِلاّٰ رَحْمَةً لِلْعَالَمِیْنَ>[2]

”(اے رسول) ھم نے تم کو سارے جھاں کے لوگوں کے لئے از سر تا پا رحمت بنا کر بھیجا“

<قُلْ یَا اُیُّہَا النَّاسُ اِنِّی رَسُوْلُ اللّٰہِ اِلَیْکُمْ جَمِیْعاً>[3]

”(اے رسول ) ان لوگوں سے کہہ دو کہ اے لوگو! میں تم سب کے پاس خداکا بھیجا هوا (پیغمبر)هوں“

<لِاُنْذِرَکُمْ بِہِ وَمَنْ بَلَغَ>[4]



1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 next