حضرت محمد مصطفی (ص) خاتم الانبیاء کی نبوت



قارئین کرام !    یہ وہ حقائق ھیں جن Ú©Ùˆ آج کا سائنس کشف کررھا Ú¾Û’ لیکن قرآن کریم Ù†Û’ اس Ú©Û’ بارے میں چودہ سو سال Ù¾Ú¾Ù„Û’ Ú¾ÛŒ خبر دی Ú¾Û’ جیسا کہ ارشاد هوتا Ú¾Û’:

<وَتَرَی الْاَرْضَ ہَامِدَةً فَاِذَا اٴَنْزَلْنَا عَلَیْہَا الْمَاءَ اہْتَزَّتْ وَ رَبَتْ وَاَنْبَتَتْ مِنْ کُلِّ زَوْجٍ بَہِیْجٍ>[40]

”اورزمین کو مردہ دیکھ رھا ھے پھر جب اس پرپانی برسادیتے ھیں تو لھلھانے اور ابھرنے لگتی ھے اور ھر طرح کی خوشنما چیزیں اگاتی ھے “

یھاں پر” اہتزاز“ Ú©Û’ معنی حرکت Ú©Û’ ھیں اور ربت Ú©Û’ معنی جسم میں زیادتی Ú©Û’ ھیں، چنانچہ ان حقائق سے اس وقت پردہ برداری هوئی جب آج کا علم کہتا هوا نظر آرھا Ú¾Û’ کہ جب بارش هوتی Ú¾Û’ تو زمین میں شگاف پیدا هوتے ھیں یا پانی Ú©Û’ ذریعہ اس میں سوراخ Ú©Ú¾Ù„ جاتے ھیں۔  [41]

 Ù‚رآن کریم Ú©Û’ بتائے هوے انھیں حقائق میں سے ایک یہ بھی Ú¾Û’ جس Ú©Ùˆ آج کا سائنس بھی قبول کرتا Ú¾Û’ کہ بدن سے خارج هونے والی چیزوں Ú©ÛŒ دو قسمیں ھیں :

۱۔جن سے جسم کا فائدہ هوتا ھے جیسے افرازات (خارج شدہ ) چیزیں ہضم هونے والی چیزیں و مادہ تناسل یا بعض وہ چیزیں جو جسم کے اندر هوتی ھیں اور جسم کے لئے ضروری ھموتے ھیں اور یہ قسم انسان کے بدن کے لئے ضروری ھے اور ان میں کوئی ضررو نقصان بھی نھیں ھے

Û²Û” دوسری قسم وہ Ú¾Û’ جن میںجسم Ú©Û’ لئے کوئی فائدہ نھیں Ú¾Û’ بلکہ جسم سے ان کا نکلنا ضروری Ú¾Û’ کیونکہ ان میں ایک قسم کا زھر پایا جاتا Ú¾Û’ کہ اگر وہ جسم میں باقی رھیں تو جسم Ú©Û’ لئے خطرہ لاحق هوجائےگا  جیسے پیشاب پاخانہ ۔پسینہ اور خون حیض۔

چنانچہ خدا وند عالم قرآن مجید میں ارشاد فرماتا ھے:

< یَسْاٴ لُوْنَکَ عَنِ الْمَحِیْضِ قُلْ هو اٴَذًی فَاعْتَزِلُوْا النِّسَاءَ فِی الْمَحِیْضِ>[42]

”اے رسول تم سے لوگ حیض Ú©Û’ بارے میں پوچھتے ھیں تم ان سے کہدو کہ یہ گندگی اور Ú¯Ú¾Ù† Ú©ÛŒ بیماری Ú¾Û’ لہٰذا تم  ایام حیض میںعورتوں سے الگ رهو “



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 next