حضرت محمد مصطفی (ص) خاتم الانبیاء کی نبوت



جیسا کہ سائنس نے یہ بات ثابت کی ھے کہ جب انسان بلندی کی طرف آسمانوں میں پرواز کرتا ھے او راوپر کی طرف بڑھتا ھے تو اس کے سینہ میں دباؤ پیدا هوتا ھے یھاں تک کہ اس کا دم گھٹنے لگتا ھے کیونکہ اس وقت اس کو ”آکسیجن“ "Oxygen"نھیں ملتا۔[33]

اسی طرح قرآن مجید کا علمی مسائل کی طرف ایک اشارہ درج ذیل آیت میں هوتا ھے:

<وَاٴَرْسَلْنَا  الرِّیَاحَ لَوَاقِحَ >[34]

”اور ھم ھی نے وہ هوا بھیجیں جو بادلوں کو پانی سے بھرے هوئے ھیں“

آج کا سائنس یہ کہتا ھے کہ تلقیح [35]دوقسم کی ھےں:

۱۔ذاتی؛  جیسے درخت اور گھاس بطور مستقیم تلقیح کرتے ھیں۔

۲۔خلطی؛ جس میں تلقیح کے لئے تخم ایک پودے سے دوسرے پودے میں منتقل هوجاتا ھے۔ اسی صورت میں ایسے وسائل موجود هونا ضروری ھیں جن کے ذریعہ سے تخم تلقیح ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کیا جاسکے اگر چہ ان کے درمیان کافی دوری ھی کیوں نہ هو، تو ان منتقل کرنے والے وسائل میں سے هوا ایک اھم وسیلہ ھے کیونکہ اس زمین پر ایسے بہت سے درخت وغیرہ ھیں جن کی تلقیح هوا کے علاوہ ممکن ھی نھیں ھے۔ [36]

انھیں اشاروں میں سے قرآن مجید کا ایک اشارہ یہ بھی ھے جس کو ماھرین فلکیات نے بھی قبول کیا کہ سورج بھی دوسرے ستاروں کی طرح اپنی حرارت کی زیادتی اور اپنی شعاعوں کو کم کرے کیونکہ اس میں اتنی شدت پائی جاتی ھے جس کو عقلِ انسانی قبول نھیں کرسکتی۔یھاں تک کہ اگر زمین سے اس کی دوری کو ختم کردیا جائے تو زمین سے شعلہ نکلنے لگےں، اور چاروں طرف سے دھواں اٹھنے لگے، اور یہ دھواں چاند تک پہنچ جائے گا او رپھر تمام نظام شمسی درھم وبرھم هوجائےگا۔

اورآسمان پر موجود تمام ستاروں کا اسی اپنی حالت پر گامزن رہنا ضروری ھے قبل اس کے کہ اپنی دائمی محور کو حاصل کرے، چنانچہ ھمارا یہ سورج کبھی دائرہ سے خارج نھیں هوتا۔

 Ø§Ø³ÛŒ چیز Ú©Ùˆ مد نظر رکھتے هوئے خداوندعالم Ú©Û’ فرمان Ú©Û’ معنی سمجھ میں آتے ھیں کہ خداوندعالم Ù†Û’ روز قیامت سے کس طرح Ú¾Ù… لوگوں Ú©Ùˆ ڈرایا Ú¾Û’ اور دنیاکی نابودی Ú©ÛŒ کس طرح تصویر Ú©Ø´ÛŒ Ú©ÛŒ Ú¾Û’:



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 next