حضرت محمد مصطفی (ص) خاتم الانبیاء کی نبوت



 Ú¾Ù…ارے نبی اکرم صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلمدو طرح Ú©Û’ معجزات Ù„Û’ کر آئے۔

پھلا معجزہ:  قرآن مجید Û”

دوسرے معجزات: جن کا اس وقت کے مسلمانوں نے مشاہدہ کیا ھے اور ان کی تعدا دبھی بہت زیادہ ھے، اوروہ متواتر طریقوں سے نقل بھی هوئے ھیںنیز ان کے بارے میںبہت سی کتابیں بھی لکھی گئی ھےں،اور علماء حدیث نے بھی ان کو جمع کیا ھے او ریہ نقل وروایت کا سلسلہ آج تک جاری ھے اور ھر زمانہ میں جاری رھے گا۔ (انشاء اللہ)

اگرچہ بعض جاھل اور متعصب مولفین نے ان معجزات میں شک وتردید کی ھے اور بعض نے تو یہ بھی کہہ ڈالا کہ خود قرآن مجید میں ایسی آیات موجود ھیں جو قرآن کے علاوہ دوسرے تمام معجزات کی نفی کرتی ھیں اور یہ کہ صرف قرآن مجید ھی آپ کا واحد معجزہ ھے اور یہ وہ معجزہ ھے جو آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ و سلمنے پیش کیا تاکہ اپنے دعوے کا ثبوت پیش کرسکیں۔

چنانچہ ان لوگوں نے اپنی دلیل کے طور پر درج ذیل آیت پیش کی جس میں ارشاد قدرت هوتا ھے:

<وَمَامَنَعْنَا اَنْ نُرْسِلَ باِلْاٰیٰاتِ اِلاّٰ اَنْ کَذَّبَ بِہَا الاٴوَّلُوْنَ>[13]

”اور ھمیں معجزات بھیجنے سے تو اس کے علاوہ اور کوئی وجہ مانع نھیں هوئی کہ اگلوں نے انھیں جھٹلایا“

کیونکہ انھوں نے گمان کیا کہ اس آیت سے یہ ظاھر هوتا ھے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلمقرآن کریم کے علاوہ کوئی دوسری نشانی (معجزہ) لے کر نھیں آئے کیونکہ وہ نشانیاں جو گذشتہ امتوں پر نازل کی گئیںان لوگوں نے ان کو جھٹلایا (لہٰذا ھمارے پیغمبر کو وہ نشانیاں دے کر نھیں بھیجا گیا)

اس اعتراض Ú©Û’ جواب میں ھمارے استاد آیت اللہ العظمیٰ امام خوئی  ÛºÙ†Û’ تفصیل Ú©Û’ ساتھ دندان Ø´Ú©Ù† جواب دیا جس کا خلاصہ یہ Ú¾Û’Û”[14]

”مذکورہ آیہٴ کریمہ میں جن آیات (نشانیوں) کا ذکر ھے او رجن کی نفی کی گئی ھے اور جن کو گذشتہ امتوں نے جھٹلایا ان سے مراد وہ نشانیاں ھیں جن کوگذشتہ انبیاء (ع) کے امتی اپنے نبی کے لئے



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 next