آیہٴ اکمال کی وضاحت



اور باقی رجال کی تحقیق گزشتہ روایت میں ھوچکی ھے۔

روز غدیر خم میں آیت کے نزول کے راوی

بہت سے علمائے اھل سنت نے سر زمین غدیر خم پر ۱۸/ ذی الحجہ کو مذکورہ آیت کے نزول کی روایات کو اپنی اپنی کتابوں میں نقل کیا ھے جن کی طرف ھم اشارہ کرتے ھیں:

۱۔حافظ ابو جعفر محمد بن جریر طبری۔(م۳۱۰)[26]

۲۔حافظ ابن مردویہ اصفھانی(م۴۱۰)[27]

۳۔حافظ ابی نعیم اصفھانی[28]

۴۔حافظ ابوبکر خطیب بغدادی۔(۴۶۳)[29]

۵۔حافظ ابو سعید سجستانی۔(م۴۷۷)[30]

۶۔ابو الحسن بن مغازلی شافعی۔(۴۸۳)[31]

۷۔حافظ ابو القاسم حسکانی[32]

۸۔حافظ ابو القاسم بن عساکر دمشقی شافعی۔(م۵۷۱)[33]



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 next