آیہٴ اکمال کی وضاحت



۹۔خطیب خوارزمی[34]

۱۰۔سبط بن جوزی[35]

۱۱۔شیخ الاسلام حموئی[36]

۱۲۔عماد الدین ابن کثیر دمشقی شافعی[37]

۱۳۔جلال الدین سیوطی شافعی[38]

۱۴۔میرزا محمد بدخشی[39] اور دوسرے لوگ۔

آیت کی شان نزول کے بارے میں نظریات

آیت کی شان نزول کے بارے میں تین اھم نظریات پائے جاتے ھیں:

۱۔ عظمت اسلام کے زمانہ کی طرف اشارہ

فخر رازی احتمال دیتے ھیں کہ اس آیت میں لفظ ”الیوم“ (یعنی آج کے دن) اپنے حقیقی معنی میں استعمال نھیں ھوا ھے، بلکہ اس کے لئے ایک مجازی معنی ھیں، اور وہ یہ ھے کہ ”یوم“ یھاں پر ”زمانہ“ اور ”زمانہ کے ایک حصہ“ کے معنی میں ھے نہ صرف مختصر سے زمانہ کے لئے۔

اس نظریہ کے مطابق مذکورہ آیت کسی خاص واقعہ سے مخصوص نھیں ھے، بلکہ عظمت اسلام کے زمانہ اور کفار کی نا امیدی کے زمانہ کی خبر دیتی ھے۔

جواب:



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 next