عالمی مصلح عقل و دانش کے میزان میں



ھو العلم الھادی باشراق نورہ

 

وان غاب عن عینی کو قت ظھورہ

الم ترا ان الشمس تنشر ضووھا

 

اذا ھی تحت القیم حین عبورہ

وہ اپنے نور کی درخشندگی اور چمک سے ہدایت کا نشان اگرچہ ھماری نگاہ سے پوشیدہ ھیں لیکن وقت ظھور کے مانند ھیں۔

وہ یعنی حضرت مہدی نور افشانی کی باعث (کنایہ ھے فیض رسانی) منارہ ہدایت ھیں اگرچہ وہ زمانہ ظھور تک کے لئے ھماری آنکھوں سے اوجھل ھیں کیا آپ نے نھیں دیکھا کہ سورج اپنے مدار سے عبور کرتے وقت بادلوں کی اوٹ میں ھونے کے باوجود بھی ضو باری کرتا رہتا ھے۔

 



[1] البقرة/۱۔۳



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 next