مقد مہٴ مقتل الحسین(ع) ابومخنف



اس کے بعد نجاشی نے اپنے طریق کو اس طرح ذکر کیا ھے :”عن تلمیذہ ھشام الکلبی“ابو مخنف کے شاگرد کلبی سے مروی ھے۔ [35]

(ب) شیخ طوسی Ù†Û’ بھی فھرست میں ان میں سے بعض کتابوں کا تذکرہ کیا Ú¾Û’ اور اس Ú©Û’ بعد فرماتے ھیں کہ ابو مخنف Ú©ÛŒ ایک کتاب بنام ”کتاب خطبات الزھراء“ بھی Ú¾Û’Û” شیخ طوسی روایت میں اپنے طریق Ú©Ùˆ بیا  Ù† فرماتے ھیں۔ [36]

(ج)ابن ندیم Ù†Û’ بھی اپنی فھرست میں ان کتابوں میں سے بعض کا ذکر کیا Ú¾Û’ØŒ منجملہ    مقتل الحسین کوابو مخنف Ú¾ÛŒ Ú©ÛŒ کتابوں میں شمار کیاھے۔

 

دواھم نکات 

ابومخنف کی کتابوں کی فھرست کابغور مطالعہ کرنے کے بعد دو اھم نکات سامنے آتے ھیں :

۱۔سب سے Ù¾Ú¾Ù„ÛŒ بات یہ کہ ابو مخنف Ù†Û’ اپنی ساری کوششیں اس پر صرف Ú©ÛŒ ھیں کہ شیعی روایات بالخصوص کوفہ سے متعلق اخبار Ú©Ùˆ اپنی کتابوں میںدرج کریں۔ ان کتابوں میں کوئی بھی کتاب ایسی نھیں Ú¾Û’ جس میں بنی امیہ یا بنی مروان کا عنوان شامل ھو، اسی طرح ان کتابوں میں ابو مسلم خراسانی کا قیام اوربنی عباس Ú©ÛŒ تشکیل حکومت Ú©Û’ سلسلے میں بھی کوئی عنوان نظر نھیں آتا جبکہ بنی عباس Ú©ÛŒ حکومت Ú©ÛŒ تشکیل Ú©Û’ Û²Ûµ/ سال بعد ۵۸ا  ھجری میںابو مخنف Ú©ÛŒ وفات ھوئی Ú¾Û’Û” اگر فھرست کتب میں  اس مو ضوع پر کوئی کتاب نظر آتی Ú¾Û’ تو وہ فقط ”کتاب حجاج بن یوسف ثقفی “ھے اور حجاج Ú©ÛŒ تباہکاریوں Ú©ÛŒ داستان اس Ú©ÛŒ موت Ú©Û’ ساتھ  Û¹Ûµ   ھجری میں ختم Ú¾Ùˆ جاتی Ú¾Û’Û” البتہ طبری Ù†Û’ بنی امیہ Ú©Û’ آ خری ایام Ú©ÛŒ خبروں Ú©Ùˆ  Û±Û³Û²   ھجری Ú©Û’ حوادث میں ابو مخنف Ú¾ÛŒ سے نقل کیا Ú¾Û’Û” [37]

۲۔ دو سرا اھم نکتہ یہ ھے کہ ابو مخنف کی روایات کو ان کی کتابوں میں ، خصوصاًطبری کی روایتوں میں ملا حظہ کر نے کے بعد اندازہ ھو تا ھے کہ ابو مخنف نے بھت سارے موارد میں اپنے باپ ،چچا،چچازادبھائیوں یا ”قبیلہٴ ازد“ کے وہ بزرگان جو اس وقت زندہ تھے، ان سے رواتیںنقل کی ھیں اوریہ اس بات کی دلیل ھے کہ ابو مخنف کے قبیلہ میں بھت ساری خبر یں موجو دتھیںجس نے ابو مخنف کو ان کی جمع آوری اور تالیف پربر انگیختہ کیا۔ ۔اسی وجہ سے ھم یہ بھی دیکھتے ھیں کہ وہ اپنی خبروں میں کوفہ اور اھل کوفہ ھی پر اکتفا کر تے ھیںاور اس فن میں انھوں نے اتنا یدطولیٰ حاصل کیا کہ دوسروں کے مقابلہ میں وہ اس فن میںاعلم شمار ھو تے ھیں ۔

مذھب ووثاقت  

ابو مخنف Ú©Û’ آثارکو دیکھنے Ú©Û’ بعد اس بات کا بھی اندازہ Ú¾Ùˆ تا Ú¾Û’ کہ انھوں Ù†Û’ امام زین العابدین علیہ السلام (جنکی شھادت  Û¹Ûµ  ھجری میں Ú¾Ùˆ ئی Ú¾Û’ ) سے Ú©Ùˆ ئی روایت بلا واسطہ نقل نھیں Ú©ÛŒ Ú¾Û’Ø› اسی طرح امام محمد باقر علیہ السلام (جنکی شھادت  Û±Û±Ûµ  ھجری میں ھوئی Ú¾Û’ )سے بھی بلا واسطہ ایک روایت موجود نھیں Ú¾Û’Û” [38]

بلکہ وہ امام محمد باقر علیہ السلام سے ایک واسطہ اور امام زین العا بدین علیہ السلام سے دو واسطوں سے روایت نقل کرتے ھیںاور امام جعفر صادق علیہ السلام سے بلا واسطہ چند Ú¾ÛŒ روایتں ملتی ھیں۔ [39]                                               یہ مطلب شیخ نجاشی ÛºÚ©ÛŒ ان باتوں Ú©ÛŒ تائیدکرتاھے جس میں وہ فرماتے ھیں: ”بعض لوگ کھتے ھیں کہ ابو مخنف Ù†Û’ امام محمد باقر علیہ السلام سے روایت Ú©ÛŒ Ú¾Û’ لیکن یہ صحیح نھیں Ú¾Û’Û” “اسی طرح ابوا مخنف Ù†Û’ امام موسی کاظم علیہ السلام سے بھی کوئی روایت نقل نھیں Ú©ÛŒ Ú¾Û’ جب کہ ابو مخنف امام علیہ السلام Ú©Û’ زمانے میںموجود تھے، کیونکہ امام موسی کاظم علیہ السلام Ú©ÛŒ شھادت  Û±Û´Û¸   ھجری میں واقع ھوئی Ú¾Û’ ؛یھی وجہ Ú¾Û’ کہ کسی Ù†Û’ بھی   ابو مخنف Ú©Ùˆ امام علیہ السلام Ú©Û’ صحابیوں میں شمار نھیں کیا Ú¾Û’ Û”

مندرجہ بالا قرینے اس مطلب Ú©ÛŒ دلیل فراھم کرتے ھیں کہ ابو مخنف شیعہ نھیں تھے اورشیعی اصطلاح Ú©Û’ مطابق ائمہ Ú©Û’ اصحاب میں شمار نھیں ھوتے تھے، جن Ú©Ùˆ مخالفین اھل بیت رافضی کھا کرتے تھے؛ البتہ اس زمانے میں اھل کوفہ Ú©ÛŒ طرح ان کا بھی فکری اور نظریاتی میلان تشیع Ú©ÛŒ طرف تھا لیکن سنی مذھب کوبطور Ú©Ù„ÛŒ ترک نھیں کیا تھا۔اس Ú©ÛŒ تائید میں Ú¾Ù… یہ کہہ سکتے ھیں کہ مخالفین اھل بیت میں سے کسی Ù†Û’ بھی رافضی Ú©Û’ تیر سے ان پر حملہ نھیں کیا Ú¾Û’ جیسا کہ وہ ھر شیعہ Ú©Û’ لئے کرتے تھے حتیٰ کہ یہ ایک اصطلاح بن Ú†Ú©ÛŒ تھی جو ابھی تک باقی Ú¾Û’Û” بلکہ ابومخنف Ú©Û’ سلسلے میں مخالفین اھل بیت کا نظریہ یہ Ú¾Û’ کہ وہ تشیع اور مذھب اھل بیت(علیہ السلام)  Ú©ÛŒ طرف رجحان رکھتے تھے ØŒ اسی وجہ سے ان Ú©Ùˆ شیعہ کھا کرتے ھیں؛ لیکن مخالفین اھل بیت علیھم السلام کوجن Ú©Û’ بارے میں معلوم ھوجاتاتھا کہ یہ مذھب اھل بیت سے وابستہ ھیں ان پر فوراًرافضی ھونے کا تیرچلاتے تھے اور فقط شیعہ Ú©Ú¾Ù†Û’ پر اکتفانھیں کرتے تھے۔دشمنان اھل بیت Ú©Û’ نزدیک اصطلاح شیعہ اور رافضی میں اساسی فرق یھی Ú¾Û’ Û”



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 next