مقد مہٴ مقتل الحسین(ع) ابومخنف



۲۔طبری،متوفیٰ Û³Û±Û°Ú¾Û”    

۳۔ابن قتیبہ ،متو فی ۳۲۲ھالامامة والسیاسةمیں۔

۴۔ ابن عبدربّہ اندلسی ،متوفیٰ۳۲۸ھ نے اپنی کتاب” العقدالفرید“میںسقیفہ کی بحث کرتے ھوئے ۔

۵۔علی بن حسین مسعودی، متوفیٰ۳۴۵ھنے عروہ بن زبیر Ú©ÛŒ عذر خواھی کا قصہ بیان کرتے ھوئے لکھا Ú¾Û’ کہ عروہ بن زبیر Ù†Û’  بنی ھاشم سے اپنے بھائی عبداللہ بن زبیر Ú©Û’ لئے بیعت کا مطالبہ کیا Û”  بنی ھاشم Ù†Û’ مخالفت Ú©ÛŒ ؛اس پر عروہ Ù†Û’ ان لوگوں Ú©Ùˆ دھمکی دی کہ تمھارے گھروں Ú©Ùˆ جلا دیں گے۔ا س Ú©ÛŒ اطلاع جب اس Ú©Û’ بھائی عبد اللہ Ú©Ùˆ ملی تو اس Ù†Û’ عروہ Ú©ÛŒ سر زنش Ú©ÛŒ اور عروہ Ù†Û’ اپنے بھائی سے عذرخواھی Ú©ÛŒ Û”

۶۔شیخ مفید ۺ،متوفیٰ Û´Û±Û³Ú¾ نے” الارشاد “میں امام حسین Ú©ÛŒ شھادت Ú©Û’ ذیل میںاور   ”النصر ہ فی حرب البصرہ“ میں Û”                                                                    

۷۔شھرستانی،متوفیٰ۵۴۸  Ú¾ Ù†Û’ فرقہ نظامیہ کا ذکر کرتے ھوئے اپنی کتاب” ملل Ùˆ نحل“ میں۔ 

۸۔خطیب خوارزمی، متوفیٰ۵۶۸ ھ نے اپنی کتاب” مقتل الحسین“ میں۔

۹۔ ابن اثیر جزری،متوفیٰ۶۳۰ ھ نے اپنی کتاب” الکامل فی التاریخ “میں ۔

۱۰۔سبط بن جوزی،متوفیٰ۶۵۴ ھ نے اپنی کتاب” تذکرہ خواص الامة“میں ۔

۱۱۔ آخری شخص جسے میں نے دیکھا ھے کہ کسی واسطہ کے بغیر ابو مخنف سے روایت نقل کرتا ھے ، ابو الفدا ،متوفیٰ۷۳۲ ھ ھیں جنھوں نے اپنی تاریخ میں اس کا تذکرہ کیا ھے۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 next