مقد مہٴ مقتل الحسین(ع) ابومخنف



اس کتاب میں ۱۵۰روایات موجود ھیں جن میں سے ۶روایتیںمرسل ھیں ۔

مرسل روایات میں پھلی روایت چوتھے امام حضرت زین العابدین علیہ السلام سے ھے جو ص۴۹ پر موجودھے ۔

دوسری مرسلہ روایت عبداللہ بن عباس سے ھے جو ص۹۴ پرنقل ھوئی ھے۔

تیسری روایت عمارہ بن سلیمان سے Ú¾Û’ اور وہ حمید بن مسلم سے نقل کرتے ھیں ،ص۸۲۔  

چوتھی روایت ایک ایسے شخص سے Ú¾Û’ جس Ú©Û’ بارے میں یہ دعوی کیا جاتا Ú¾Û’ کہ وہ     عبداللہ بن قیس Ú¾Û’ØŒ ص۹۶۔

پانچویں روایت کے بارے میں دعوی کیا جاتا یہ کہ عمار سے نقل ھوئی۔یہ روایت ص۷۰پرکلینیۺ،متوفیٰ ۳۲۹ھسے مرفوعاًمنقول ھے اور اصول کافی میںیہ روایت موجود نھیں ھے۔

 Ø¬Ù…ع آوری کرنے والے Ù†Û’ روایت نمبر۱۰۵[50]سے کتاب میں ایک شخص Ú©Ùˆ داخل کیا Ú¾Û’ جس کا نام سھل شھر زوری Ú¾Û’ اور اس سے بھت ساری حدیثیں نقل Ú©ÛŒ ھیں ۔مولف Ù†Û’ اس شخص کوکوفہ سے شام ØŒ حتیٰ شا Ù… سے مدینہ تک اھل بیت Ú©Û’ ھمراہ دکھایا Ú¾Û’ اور اس سے ۳۱مرسل روایتیں نقل Ú©ÛŒ ھیں ØŒ منجملہ سھل بن سعد ساعدی Ú©ÛŒ روایت Ú©Ùˆ اسی شخص یعنی ”سھل بن سعید شھر زوری “کے نام سے ذکر کردیا Ú¾Û’! [51]

اس کے علاوہ اس کتاب کی بقیہ روایتوں کی نسبت خود ابو مخنف کی طرف دی گئی ھے جو ۱۳۸ حدیثیں ھیں۔

 Ø§Ø³ کتاب میں بھت ساری واضح اور فاش غلطیاں ھیںجن Ú©ÛŒ طرف مندرجہ ذیل سطروں میں اشارہ کیا جارھا Ú¾Û’ Û”

واضح غلطیاں

اس رائج مقتل میں بھت ساری واضح غلطیاں ھیں :



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 next