مقد مہٴ مقتل الحسین(ع) ابومخنف



۱۔ عقبیٰ بن سمعان: [85]اس شخص نے امام حسین علیہ السلام کے کربلا پھنچنے کی روایت کو نقل کیا ھے نیز ابن زیاد کی طرف سے حر کو خط لکھنے کی خبر بھی اسی نے بیان کی ھے۔ (ج۵،ص۴۰۷)اس شخص سے ابو مخنف ایک واسطہ سے روایت نقل کر تے ھیں ۔

Û²Û” ھانی بن ثبیت حضرمی سکونی : اسی شخص Ù†Û’ کر بلا میں امام حسین علیہ السلام Ú©Û’ وارد Ú¾Ùˆ Ù†Û’ Ú©Û’ بعد دونوں لشکر Ú©Û’ درمیا Ù† امام حسین علیہ السلام اور پسر سعد Ú©ÛŒ ملا قات Ú©Ùˆ نقل کیا ھے۔اسی طر Ø­ عاشورا سے قبل بھی ایک ملا قات Ú©Ùˆ نقل کیا Ú¾Û’ Û” روایت کامتن اس طرح Ú¾Û’ : ”حدّ ثنی ابو جناب عن ھا Ù†ÛŒ Û”Û”Û” وکا Ù† قد شھد قتل الحسین“  مجھ سے ابو جناب Ù†Û’ ھا Ù†ÛŒ Ú©Û’ حوالے سے نقل کیا Ú¾Û’ Û”Û”Û” در حا لیکہ وہ امام حسین علیہ السلام Ú©ÛŒ شھادت کا عینی شاھدھے۔ (ج۵ ØŒ ص۴۱۳) یھی شخص عبداللہ بن عمیر کلبی Ú©ÛŒ شھادت میں شریک Ú¾Û’ جو سپا ہ امام حسین علیہ السلام Ú©Û’ دوسرے شھید ھیں۔ (ج۵، ص Û´Û³Û¶) اسی ملعون Ù†Û’ امیر المو منین(علیہ السلام)  Ú©Û’ دو فر زند عبد اللہ اور جعفر Ú©Ùˆ شھید کیا۔ اسی طرح خا ندان امام حسین علیہ السلام Ú©Û’ ایک نوجوان Ú©Ùˆ قتل کیا ØŒ نیز اسی گمراہ شخص Ù†Û’ امام حسین علیہ السلام Ú©Û’ فرزند عبداللہ Ú©Ùˆ شھید کر Ú©Û’ جناب رباب Ú©ÛŒ آغوش Ú©Ùˆ ویران کر دیا Û” (ج۵، ص Û´Û¶Û¸)

۳۔حمید بن مسلم ازدی   : اس شخص سے مندرجہ ذیل خبریں نقل ھوئی ھیں :

( الف ) ابن زیاد Ù†Û’ پسر سعد Ú©Ùˆ خط لکھا کہ حسین اور اصحاب حسین علیھم السلام پر فوراً پانی بند کر دیا جائے اورشب Û·/ محرم Ú©Ùˆ حضر ت ابو الفضل العباس(علیہ السلام)  پانی Ú©ÛŒ غرض سے باھر Ù†Ú©Ù„Û’Û”(ج۵، ص Û´Û±Û²)

(ب) شمر ملعون کو کر بلا بھیجا گیا۔ ( ج۵،ص ۴۱۴)

(ج) امام حسین علیہ السلام کی سپاہ پر یزید ی فوج نے حملہ کر دیا ۔(ج۵،ص۴۶۹)

(د)امام حسین علیہ السلام کی شھادت سے قبل جب شمر نے مخدارت عصمت کے خیمہ پر حملہ کیا تو امام حسین علیہ السلام نے اسے للکا را اور فرمایا:” شیعہ آل ابی سفیان“نیز نماز ظھر اور جناب حبیب بن مظاھر کی شھادت ۔(ج۵،ص۴۳۹)

(Ú¾) جناب علی اکبر Ú©ÛŒ شھادت پر امام حسین علیہ السلام کا بیان ØŒ آپ Ú©ÛŒ شھادت پر      حضرت زینب کبری کا خیمہ سے باھر Ù†Ú©Ù„ آنا، جناب قاسم بن حسن علیہ السلام Ú©ÛŒ شھادت اور امام حسین علیہ السلام Ú©ÛŒ آغوش میں آپ Ú©Û’ نو نھال عبداللہ Ú©ÛŒ شھادت Û”(ج۵، ص Û´Û´Û¶Û” Û´Û´Û¸)      

(Ùˆ) اپنے تمام اصحاب وانصار Ú©ÛŒ شھادت Ú©Û’ بعد سے Ù„Û’ کر اپنی شھادت تک سر کا ر سیدالشھداء امام حسین علیہ السلام Ú©ÛŒ حالت Û”(ج۵، ص۵۵۱۔ Û´ÛµÛ²)  

 (ز) امام (علیہ السلام) Ú©ÛŒ شھادت Ú©Û’ بعد آپ Ú©Û’ فرزند امام زین العابدین علیہ السلام Ú©Û’ قتل پر لشکر میں اختلاف  عقبیٰ بن سمعان Ú©ÛŒ گر فتاری اور رھائی Ú©ÛŒ خبر ØŒ امام حسین علیہ السلام Ú©Û’ جسم مبارک پر Ú¯Ú¾ÙˆÚ‘Û’ دوڑانا اور حمیدبن مسلم کا خولی بن یزید اصبحی Ú©Û’ ھمراہ امام حسین  علیہ السلام Ú©Û’ سر Ú©Ùˆ ابن زیادکے پاس Ù„Û’ جا نا۔ (ج۵، ص Û´ÛµÛµ)



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 next