مقد مہٴ مقتل الحسین(ع) ابومخنف



 

 Ø§Ø³Ù†Ø§Ø¯ ابی مخنف

اب ھم آپ کے لئے تفصیلی طور پر ان راویوں کے اسماء کی فھر ست پیش کر تے ھیں جو ابو مخنف اور اس جانسوز واقعہ کے درمیان واسطہ ھیں۔ھم ھر راوی کے نام کے سامنے اس روایت کو بھی ذکر کر یں گے جو انھوں نے نقل کی ھے۔ اس صورت میں خود کتاب کی احادیث کی فھرست بھی سامنے آ جا ئے گی۔

  راویوںکے اختلاف، روایت Ú©Û’ کوائف اور ابی مخنف Ù†Û’ جن لوگوں سے روایتیں نقل Ú©ÛŒ ھیں ان Ú©Û’ اختلاف Ú©Û’ اعتبار سے ان اسماء Ú©ÛŒ فھرست چھ۶گروہ پر تقسیم ھوتی Ú¾Û’ Û”

 

 Ø±Ø§ÙˆÛŒÙˆÚº Ú©Û’ اسماء

۱۔پھلا گرو ہ وہ Ú¾Û’ جو اس جانسوزواقعہ کا عینی شاھد Ú¾Û’ اور اس Ù†Û’ ابی مخنف سے بلا واسطہ بطورمستقیم ان واقعات Ú©Ùˆ بیان کیا Ú¾Û’Ø› اس طرح ابو مخنف Ù†Û’ فقط ایک واسطہ سے معرکہٴ کربلا Ú©Ùˆ صفحہ قرطاس پر تحریر کیا Ú¾Û’Û” یہ گروہ تین افراد پر مشتمل Ú¾Û’ Û” 

۲۔دوسرا گروہ بھی ÙˆÚ¾ÛŒ Ú¾Û’ جو اس واقعہ کا عینی گواہ Ú¾Û’ لیکن اس Ù†Û’ اس واقعہ کوابومخنف سے  بلا واسطہ نقل نھیں کیا Ú¾Û’ بلکہ ابو مخنف Ù†Û’ ایک یا دو واسطوںسے ان لوگوں سے واقعات  نقل کئے ھیں یعنی معرکہٴ کربلا Ú©Ùˆ دو یاتین واسطوںسے نقل کیا ھے۔اس گروہ میں Û±Ûµ/افرادھیں ۔اس طرح کربلا Ú©Û’ روح فرسا واقعات Ú©Û’ عینی شاھدین Ú©ÛŒ تعداد۱۸/ھوتی Ú¾Û’ Û”

۳۔تیسرا گروہ وہ ھے جو واقعہ کربلا سے قبل یا بعد کسی نہ کسی طرح اس واقعہ میں شریک تھا ۔ان لوگوں نے ابو مخنف سے ان واقعات کی حکایت بلا واسطہ کی ھے اور ابو مخنف نے ان لوگوں سے ایک واسطہ سے اس معرکہ کا نقشہ پیش کیا ھے۔ یہ گروہ پانچ افراد پر مشتمل ھے ۔

۴۔ چوتھے گروہ میں بھی وھی لوگ ھیں جو کسی نہ کسی طرح واقعہ کر بلا کے پھلے یا بعد اس جا نسوز واقعہ میں شریک تھے لیکن ابو مخنف نے ایک یا دو واسطہ سے ان لوگوں سے روایت نقل کی ھے اور وہ ۱ ۲/افراد ھیں ۔

۵۔ پانچواں گروہ وہ ھے جو نہ تو اس واقعہ کا عینی شاھد ھے اور نہ ھی اس واقعہ میں شریک ھے یہ افر اد ابو مخنف کی روایت اور ان راویوں کے در میان واسطہ ھیں۔ اس بنا پر ابو مخنف نے معرکہ کربلا اور وھاں گزرنے والے واقعات کو ان لوگوں سے ایک یا چند واسطوں سے نقل کیا ھے اور وہ ۲۹ /افراد ھیں ۔

۶۔چھٹاگروہ وہ Ú¾Û’ جو عادل اور نیک کردار Ú¾Û’ØŒ جس میں ائمہ(علیہ السلام)  Ú©Û’ اصحاب یا خود         ائمہ علیھم السلام موجود ھیں ۔یہ وہ لوگ ھیں جو نہ تو اس معرکہ Ú©Û’ عینی شاھد ھیں نہ Ú¾ÛŒ العیاذ باللہ اس واقعہ میں شامل تھے۔ اس طرح یہ افراد بھی وسائط Ú¾ÛŒ میں شمار ھوتے ھیں لیکن ان لوگوں Ù†Û’ واسطہ سے حدیثیں نھیں بیان فرمائی ھیں یا واسطہ Ú©ÛŒ صراحت نھیں Ú©ÛŒ Ú¾Û’ اور یہ Û±Û´/افراد ھیں Û”



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 next