رسول اللہ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ایک سو بیس صفات



   

رسول خدا (صلی الله علیه و آله وسلم) کے آداب

اپنے مدمقابل کے ساتھ آپ (صلی الله علیه و آله وسلم) کا جو سلوک تھا اس کے اعتبار سے آپ (صلی الله علیه و آله وسلم) کے آداب تین حصوں میں تقسیم ہوتے ہیں _

1_ خداوند عالم کے روبرو آپ (صلی الله علیه و آله وسلم) کے آداب

2_ لوگوں کے ساتھ معاشرت کے آداب

3 _ انفرادی اور ذاتی آداب

انہیں سے ہر ایک کی مختلف قسمیں ہیں جن کو آئندہ بیان کیا جائے گا _

خدا کے حضور میں بارگاہ خداوندی میں رسول خدا (صلی الله علیه و آله وسلم) کی دعائیں بڑے ہی مخصوص آداب کے ساتھ ہوتی تھیں یہ دعائیں خدا سے آپ (صلی الله علیه و آله وسلم) کے عمیق ربط کا پتہ دیتی ہیں _

 

وقت نماز



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 next