رسول اللہ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ایک سو بیس صفات



79۔بدبو سے کراہت کرتے تھے ۔

80۔ہر وضو کے ساتھ مسواک کرتے تھے ۔

81۔اپنی سواری پر کبھی خود اور کبھی دوسرے کو پچھے بٹھاتے تھے ۔

82۔جو سواری ملتی اس پر سوار ہو جاتے کبھی گھوڑا کبھی خچر اور کبھی اونٹ۔

83۔آپ فقرا اورمساکین کے ساتھ بیٹھتے اور ان کے ساتھ کھانا تناول فرماتے تھے ۔

84۔ہر ایک کے ساتھ ادب سے پیش آتے ۔

85۔جب کوئی عذر کرتا تو اس کا عذر قبول کر لیتے ۔

86۔آپ کبھی بھی عورتوں اور خدمت گاروں پر غصہ نہ فرماتے اور نہ انہیں برا بھلا کہتے ۔

87۔جب بھی کوئی آزاد غلام یا کنیز آپ سے مدد کے طالب ہوتے تو آپ اٹھ کھڑے ہوتے اور ان کے ہمراہ چل پڑتے ۔

88۔آپ بدی کا نیکی سے جواب دیتے ۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 next