رسول اللہ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ایک سو بیس صفات



69۔کھانے کے بعد انگلیوں کو چاٹتے ۔

70۔آپ کبھی ڈکار نہ لیتے تھے ۔

71۔ہدیہ قبول فرماتے گرچہ دودھ کا ایک گھونٹ ہی کیوں نہ ہوتا۔

72۔آپ صدقہ نہیں کھاتے تھے ۔

73۔لوگوں کو ٹکٹکی باندھ کر نہیں دیکھتے تھے ۔

74۔اکثر بھوک سے کمر پر پتھر باندھ لیتے ۔

75۔جو کچھ بھی حاضر ہوتا تناول فرما لیتے ۔

76۔کسی چیز کورد نہیں کرتے تھے ۔

77۔آپ اکثرسفید لباس زیب تن فرماتے اور سرپرعمامہ باندھتے تھے ۔

78۔جمعہ کے دن اچھا لباس پہنتے اور پرانا لباس فقیر کو دے دیتے تھے آپ کی ایک ہی عبا تھی جہاں بھی جاتے اسی سے استفادہ فرماتے دائیں ہاتھ کی چھوٹی انگلی میں چاندی پہنتے تھے ۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 next