رسول اللہ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ایک سو بیس صفات



(9) آپ کسی کو حقیر نہ سمجھتے تھے ۔

(10)حق کو اجاگر کرنے والے تھے ۔

(11)آپ خوش اخلاقی اور نرمی سے پیش آتے تھے ۔

(12)آپ تھوڑی سی نعمت کو عظیم نعمت سمجھتے تھے ۔

(13)آپ نے کسی نعمت کی مذمت نہیں فرمائی ۔

(14)کھانے پینے کی اشیاء میں جو اچھی لگتی کھا لیتے اور جو پسند نہ کرتے بغیر اس کی مذمت کئے اس کو چھوڑ دیتے ۔

(15)دنیوی امور میں گھاٹے پر افسوس نہ کرتے اور نہ غمگین ہوتے ۔

(16)خدا کے لئے اس طرح غضبناک ہوتے کہ کوئی آپ کو پہچان نہ سکتا تھا۔

(17)اگر اشارہ کرنا ہوتا تو اپنی انگلی سے کرتے نہ کہ آنکھ یا ابروسے ۔

(18)جب خوش ہوتے تو بہت زیادہ اظہار مسرت نہ کرتے ۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 next