رسول اللہ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ایک سو بیس صفات



5) رسول اللہ (صلی الله علیه و آله وسلم) کی سیرت میں مندرجہ ذیل اوصاف نمایاں طور پر نظر آتے ہیں :

الف:حسن و زیبائی ب: نرمی اور لطافت ج: وقار و متانت

6 ) مدمقابل کے سامنے جو آپ (صلی الله علیه و آله وسلم) کے آداب تھے ان کو تین حصوں میں تقسیم کیا جاسکتاہے :

1_ خدا کے بالمقابل آپ (صلی الله علیه و آله وسلم) کے آداب

2_ لوگوں کی ساتھ معاشرت کے آداب

3_فردی اور ذاتی آداب ..............

 

مآخذ:

۱ (لغت نامہ دہخدا مادہ ادب)_

۲)(المیزان جلد 2 ص 105)_



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 next