حضرت امام عصر(عج) کی معرفت کے دشوارہونے کے باوجود اس کا آسان راستہ



“إنّی لأرجو أن تکون القائم من اھل بیت محمد الذی یملأ الأرض قسطاً وعدلاً کما مُلئت جوراً وظلماً. فقال Û”: یا أبا القاسم! ما منا إلا ÙˆÚ¾Ùˆ قائم بالأمر اﷲ (عزّ وجلّ) وھاد إلیٰ دین اﷲ؛ Ù„Ú©Ù† القائم الذی یطھر اﷲ (عزّ وجلّ) بہ الأرض من أھل الکفر والجحود ویملأھا عدلاً وقسطاً Ú¾Ùˆ الذی تخفی علی الناس ولادتہ ویغیب عنھم شخصہ ویحرم علیھم تسمیتہ وہو سَمِیّ رسول اﷲ ï·º وکنیہ وہو الذی تطوی لہ الأرض ویذل لہ Ú©Ù„ صعب یجتمع إلیہ من أصحابہ عدۃ أھل بدر ثلاث مائۃ وثلاثۃ عشررجلا من أقاصی الأرض وذلک قول اﷲ (عزّ وجلّ): { أَینَ مَا تَکُونُوا یَأتِ بِکُم اﷲُ جَمِیعًا إِنَّ اﷲَ عَلَی کُلِّ شَیئٍ قَدِیرٌ } [63]  فإذا اجتمعت لہ ھذہ العدۃ من أھل الإخلاص، أظھر اﷲ أمرہ فإذا کمل لہ العقد وہو عشرۃ الاٰف رجل خرج بإذن اﷲ (عزّ وجلّ) فلا یزال یقتل أعداء اﷲ حتیٰ یرضی اﷲ (عزّ وجلّ). قال عبد العظیم: قلت لہ: یا سیدی! وکیف یعلم أن اﷲ (عزّ وجلّ) قد رضی؟ قال: یلقی فی قلبہ الرحمۃ. [64] 

اور نیز حضرت عبد العظیم کہتے ہیں:میرا ارادہ تھا کہ اس مطلب کا حضرت امام محمد تقی ؑ سے سوال کروں تو انہوں نے فرمایا:ہم لوگوں کا قائم مہدیؑ ہے جو یقینا پردۂ غیبت میں زندگی گذارے گا،اور ان کے ظہور کا منتظر رہنا چاہئے اور ظہور کے بعد ان کی اطاعت کرنی چاہئے،وہ میری نسل سے تیسرے ہیں:

“فابتد أنی فقال لی: با أبالقاسم! إن القائم منا ھو المھدی الذی یجب أن ینتظر فی غیبتہ ویطاع فی ظہورہ وہو الثالث من ولدی.”

 [65]  یہ لقب صرف امام عصر (عجل اﷲ تعالیٰ فرجہٗ الشریف) سے متعلق ہے، اگر چہ پہلے کہا گیا ہے کہ عدل Ùˆ انصاف Ú©Û’ لئے قیام، تمام معصومین Ú©ÛŒ امامت عمومی شرائط میں سے ہے:

“فلعمری ما الامام إلا الحاکم بالکتاب؛ القائم بالقسط [66] ؛ انما ھم الأئمۃؑ القوامون بدین اﷲ”[67]

"مجھے اپنی زندگی Ú©ÛŒ قسم کوئی امام نہیں ہے مگر یہ کہ قرآن مجید Ú©Û’ ساتھ Ø­Ú©Ù… کرنے والا ہے،بے Ø´Ú© وہ تمام آئمہ علیھم السلام دین الٰہی Ú©Ùˆ قائم کرنے والے ہیں" لیکن یہ فخریہ لقب (قائم)،حضرت بقیہ اللہ کا مخصوص لقب ہے: “لیعدن أحدکم لخروج القائم [68]  :"تم میں سے ہر ایک Ú©Ùˆ قائم Ú©Û’ قیام کیلئے آمادہ کرے:

"ینادی مناد من السماء باسم القائم (عجل اﷲ تعالیٰ فرجہٗ الشریف) فیسمع ما بین المشرق والمغرب ... وہو صوت جبرئیل الروح الامین”[69]

"آسمان سے کوئی ندا کرنے والا قائم کے نام سے ندا کرے گا کہ جسے مشرق سے مغرب تک سب لوگ سنیں گے،وہ جبرائیل روح امین ؑ کی آواز ہوگی"اور فقط آنحضرت "قائم آل محمدؑ" کے عنوان سے پہچانے جاتے ہیں:

 â€œØ§Ù† أدرکت القائم من آل محمد نصرتہ [70]Ø› ومنّا المصطفیٰ والمرتضیٰ ومنّا یکون المہدی قائم ھذہ الامۃ”[71] 

" اگر میں قائم آل محمد کو درک کروں تو ان کی نصرت کروں اور ہم میں سے میں مصطفیٰﷺ اور مرتضیٰؑ ہیں اور ہم میں سے مہدی(عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف) ہیں کہ جو اس امت کے قائم ہوں گے"



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 next