عقيدہٴ مهدويت



انتظار یعنی انسانی شرافت وکرامت کی حفاظت

انتظار یعنی ابراھیم کے ہتھوڑے اور ذوالقفار علی (ع)کی جنگ

انتظار یعنی کربلا کے خون کی تفسیر

انتظار یعنی ھابیلیوں کی کامیابی کا ضمانت نامہ

انتظار یعنی شکوک و ظنون کے دور میں یقین کا مزہ چکھنا

انتظار یعنی تاریخ کے قلب کے تپنے کا بھانا

پیغمبر اسلام  (صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم)سے دومشھور روایتیں منقول ھیں کہ جن Ú©Û’ ذریعہ انتظار Ú©ÛŒ ایک خصوصیت تک پھنچا جا سکتا Ú¾Û’ Û”

”افضل الاعمال احمزھا “۔[38]وافضل اعمال امتی ،انتظار الفرج“۔[39]

مذکورہ دونوں مقدمے [40]کا نتیجہ یہ ھے کہ انتظار بہت ھی سخت اور مشکل کام ھے انتظار کی اس خصوصیت کا کشف کرنا واضح کر دیتا ھے کہ کیوں انتظار کرنے والوں کی جزاکی اتنی عظمت واھمیت ھے ۔

انتظار کی مشکل کی حقیقت

مناسب ھوگا کہ اس تکلیف Ú©ÛŒ دشواری Ú©ÛŒ حقیقت پر ایک نظر ڈالتے چلیں تاکہ Ú¾Ù… اس دینی وظیفے  Ú©ÛŒ ضروریات سے زیادہ سے زیادہ آشنا Ú¾Ùˆ سکیں انتظا کرنے والوں Ú©Û’ وظیفے Ú©ÛŒ دشواری Ú©ÛŒ علتوں Ú©Ùˆ چار جملوں میں خلاصہ کرتے ھیں:



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 next