عقيدہٴ مهدويت



زیارت آل یٰس جو حضرت جانب کی سے جناب حمیری کے لئے خط میں لکھ کر آیا اس میں حضرت ولی عصر (ع) کو خطاب کرکے کہتے ھیں:”السلام علیک یا خلیفة اللہ وناصرہ حقہ ۔۔۔السلام علیک یا حجة اللہ ودلیل ارادتہ۔۔۔السلام علیک یا بقیة اللہ فی ارضہ،السلام علیک یا میثاق اللہ الذی اخذہ ووکدہ،السلام علیک یا وعدہ اللہ الذی ضمنہ۔۔۔“۔[29]

”جس کے آخر میں ھم یہ پڑھتے ھیں تم پر سلام ھو اے خدا کے وعدہ کہ جس کے پورے ھونے کی ضمانت خود خدا نے لی ھے “۔

حضرت محمد تقی (ع) سے روایت ھے :”القائم من المیعاد واللہ لا یخلف المیعاد “۔[30]

منجی موعود(ع) وعدہ ٴ الٰھی ھیں اور خدا اپنے وعدہ کی خلاف ورزی نھیں کرتا ۔

حضرت مھدی (ع) سے محبت اور عشق رکھنا اور ان کے حکم کو ماننا ایسا مضبوط وعدہ ھے کہ جس کو خدا نے ازل عالم زر میں تمام لوگوں سے وعدہ لیا ھے جس کی بہت تاکید کی ھے ۔[31]

ھاں! وہ ماہ منور ،فرزند حیدر،امام منتظر،مشیت داورکا ھاتھ ھیں کہ جو پردہٴ غیب سے Ù†Ú©Ù„ کر آئیں Ú¯Û’ اور اپنی ذوالفقار Ú©ÛŒ نوک سے عدالت Ú©ÛŒ خمیدہ قد وقامت Ú©Ùˆ سیدھا کریں Ú¯Û’ اور آسمان سے بجلی Ú©ÛŒ طرح اھل باطل اور حق سے کترانے والوں پر خدا کا غضب اور قھر الٰھی بن کر نازل Ú¾ÙˆÚº Ú¯Û’ اور ان باطل پرستوں Ú©Û’ وجودسے زمین Ú©Ùˆ پاک کر یں Ú¯Û’  Û”

              

یا من Ú¾Ùˆ مظھر العجائب                 یا من Ú¾Ùˆ مظھر الغرائب

یا من Ú¾Ùˆ حاضر ناظر                       یا من Ú¾Ùˆ شاھد وغائب

از دیدہٴ مرد Ù… ار چہ دوری     در مردم دیدہ عین نوری۔[32]



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 next