عقيدہٴ مهدويت



 (Û¸)مستحبی نمازوں کا ثواب امام Ú©Û’ نام ھدیہ کرنا [17]

(۹)آنحضرت پر درودو صلوات بھیجنا [18]

(۱۰)امام کی خدمت میں توسل اور استغاثہ کرنا [19]

امام مھدی (ع)کاعقیدہ اور ذھنی سکون

عقیدہ مھدی (ع)کے آثار و نتائج کے باب میں مختلف چیزوں کو بیان کر سکتے ھیں

عقیدہ ٴمھدویت کے باب میں مختلف بحثوں پر گفتگو کی جا سکتی ھے اس لئے اس مقدس عقیدے کے بااھمیت پیغام کو پیش کرتے ھیں :

اس سے قبل خود مترجم Ú©Û’ مقدمہ میں یہ بات گزر Ú†Ú©ÛŒ Ú¾Û’ کہ امام مھدی (ع)کا وجود مبارک لطف الٰھی Ú¾Û’ کہ جس Ú©ÛŒ دو صورت Ú¾Û’ (Û±) تکوینی پھلو  (Û²) حمایتی پھلو

اب ھم اس دوسری صورت کو پیش کرنے جا رھے ھیں

امام مھدی (ع)کے وجود مبارک کی حمایت

جیسا کہ حدیث شریف میں وارد ھو اھے [20]سکون وامن کی نعمت بہت بڑی نعمت ھے خود امنیت مختلف قسم کی ھوتی ھے جیسے فوجی امنیت ،قضائی اور اقتصادی امنیت و…اور اس میں کوئی شک نھیں ھے کہ خود ذھنی امنیت اور سکون کو بہت بڑی اھمیت حاصل ھے اس لئے کہ اس طرح کی امنیت کے نہ ھوتوانسان مایوسی کا شکار ھو جاتاھے جو اس کو نا امید کر دیتا ھے ،اس لئے روحی تعادل اور کسی معاشرے کے افراد کی حیات میں پائداری عطا کرنے کا مر کزذھنی سکون ھی ھے جو معاشرے کا سب سے قیمتی سرمایہ ھے ۔

اس بنیا د پر ”منجی موعود “دنیا ئے اسلام کے اس وسیع جغرافیہ میں بلکہ پوری دنیا میں تاریخ کے ستم دیدہ مستضعفین کا محاذ اور عدالت خواہ و الٰھی لشکر کا گران بھا معنوی سر مایہ ھے ،اور اس سکون کو عطا کرنے کا مر کز و منبع امام مھدی (ع)ھی ھیں کہ جن سے مل کر حق کی راہ میں لڑنے والے اپنے ارادوں کو مستحکم بنائیں گے اور اپنے اس مستحکم ارادوں کو مزید پائداربنا سکیںگے تو معلوم ھوا کہ امام مھدی (ع)کے وجود کا یہ پھلو اور امت کی اس سے تفصیلی آگا ھی رکھنا کسی مبارک اور مھم پیغام کی خبر دے رھا ھے وہ بھی اس طرح کہ راہ حق میں جھاد اور مبارزہ کرنے میں مھم کردار اور کسی خاص فرد پر منحصر ھے ۔مناسب ھوگا کہ ایک تفصیلی مقدمہ کے ذریعہ اس کی تشریح کی جائے



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 next