عقيدہٴ مهدويت



مھدی (ع) برحق طوفان کی زد میں آکر ٹوٹ جانے والی کشتی اور نئے دور کی ظلم و بر بریت کے فتنوں کے گرداب میں پھنس کر غرق ھونے والوں کے لئے امید کی کرن ھیں اور یہ امید انسانی معاشرہ کے لئے بہت بڑا ھدیہ ھے جو اب ملنے والا ھے اور اس کا حق کا ادا کرنا لوگوں کی گردن پر ایک عظیم حق ھے ”گوستا ولوبون “کے بقول:دنیا میں سب بڑے خدمت گذار وھی لوگ ھیں جو لوگوں کی امیدوں کو باقی رکھیں ھیں ۔

دوسری فصل

انتظار کی حقیقت اور شیعوں کی پیش رفت

حقیقت انتظار

مکتب اسلام میں کلمہ Ù´ انتظار کا مفھوم بہت Ú¾ÛŒ عمیق اور قابل اھمیت Ú¾Û’ گویا انتظار بندگی Ù´ خدا کا کامل ترین جلوہ Ú¾Û’ جیسا کہ( سنیوں Ú©Û’ مشھور محدث امام ترمذی Ú©Û’ مطابق )رسول خدا(ص)Ù†Û’  فرمایا:”افضل العبادة انتظار الفرج“۔[33]”انتظار فرج بہترین عبادت Ú¾Û’ ۔“

اسی مطلب کو امام ترمذی ،صدوق الطائفہ اور علامہ مجلسی نے اس عبارت کے ساتھ نقل کیا ھے : ”افضل اعمال امتی انتظار الفرج من عزوجل “۔ ”میری امت کا بہترین عمل ،خدا سے انتظار فرج کی دعا کرنا ھے ۔“[34]

اس لحاظ سے دین اسلام میں ھم (امام مھدی (ع) کا )انتظار کرنے والوں کا مقام بہت بلند وبالا ھے جس کے لئے روایات میں عجیب تعبیر ات موجود ھیں کہ جس کے کچھ نمونہ آپ کے پیش کرتے ھیں:

امام علی ابن ابی طالب (ع) فرماتے ھیں :”الآخذ بامرنا معنا غداْ فی حظیر القدس والمنتظر لامرنا کمتشحط بدمہ فی سبیل اللہ ۔“ھمارے امر (امامت )سے تمسک رکھنے والے کل جنت الفردوس میں ھمارے ساتھ ھوں گے اور اس (مھدی(ع)) کا انتظار کرنے والے ان لوگوں کے جیسے ھوں گے جو راہ خدا میں اپنی خون ھی میں غلطاں ھوں۔

(ممکن ھے اس حدیث میں کلمہ ٴ ”امر “”اوامر“ یا ”امور“ کا مفرد ھو لیکن اسی احتمال کو ھونا واجب ھے اور علماء نے ظاھراً دوسرے اختیار کو استعمال کیا ھے اسی انھوں نے اس کو ”انتظار الفرج فی ولی العصر ‘ ‘ کے باب میں ذکر کیا ھے)[35]

سید الساجدین حضرت امام زین العابدین ںنے فرمایا:

”تمتد الغیبة بولی اللہ الثانی عشر من اوصیاء رسول اللہ  (ص)،۔۔۔ان اھل زمانہ غیبتہ القائلون بامامتہ المنتظرون لظھورہ ،افضل اھل Ú©Ù„ زمانہ؛لان اللہ تعالیٰ ذکرہ اعطاھم من العقول والافھام والمعرفة ما صارت بہ الغیبة عندھم بمنزلة المشاھدة وجعلھم فی ذلک الزمان بمنزلة المجاھدین بین یدی اللہ رسول اللہ  (ص)بالسیف ،اولئک المخلصون حقاً Ùˆ شیعتنا صدقاً والدعاة الی دین اللہ سرا جھراً“۔؛[36]

”رسول خدا  (صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم)Ú©Û’ اوسیاء میں بارھویں وصی Ú©Û’ غیبت کا زمانہ بہت طولانی ھوگا اس زمانے Ú©Û’ لوگ جو ان Ú©ÛŒ امامت Ú©Û’ معتقد اور ان Ú©Û’ ظھور Ú©Û’ منتظر Ú¾ÙˆÚºÚ¯Û’ وہ تمام زمانے Ú©Û’ لوگوں سے افضل Ùˆ برتر Ú¾ÙˆÚº Ú¯Û’ ۔اس لئے کہ خدا وند عالم انھیں عقل Ùˆ فھم اور معرفت عطا کرے گا کہ جس سے غیبت ان Ú©ÛŒ نظروں میں زمانہ ظھور Ú©Û’ جیسے ھوگا اور وہ ان مجاھدوں Ú©Û’ جیسے Ú¾ÙˆÚº Ú¯Û’ گویا جو رسول خدا(ص) Ú©Û’ ساتھ تلوار سے Ù„Ú‘ رھے Ú¾ÙˆÚº Û”ÙˆÚ¾ÛŒ واقعی مخلص ،ھمارے سچے شیعہ اور دین خدا Ú©ÛŒ طرف ظاھراً Ùˆ باطناً دعوت کرنے والے Ú¾ÙˆÚº Ú¯Û’ ۔“



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 next