عقيدہٴ مهدويت



خداوند عالم امام مھدی (ع) کو اس وقت انسانی معاشرہ کے حوالے نھیں کرے گاجب تک منتظرین کے دل لبریز نہ ھو جائیں جس کو خود حضرت ولی عصر (ع) نے اپنی توقیع(خط) میںشیخ مفید سے خطاب کرتے ھوئے فرمایا :”۔

۔۔ولوکان اشیا عنا۔وفقھم اللہ لطاعتہ،علی اجتماع من القلوب فی الوفاء بالعھد علیھم ،لما تاخر عنھم الیمن بلقائناولتعجلت لھم السعادة بمشاھدتنا علی حق المعرفة و صدقھا منھم بنا، فما یحسبنا عنھم الا مایتسل بنا مما نکرہ ولا نوثرہ منھم۔۔۔“[66]

”۔۔۔اگر ھمارے شیعوں کو خدا اطاعت کوانجام دینے کی توفیق دے تو وہ ھمارے عھدکو وفا کرنے میں ھم دل اور ایک جیسے ھوں اگر وہ ھماری ملاقات میں تاخیر نہ کرتے تو ھماری ملاقات کی سعادت جو ھماری معرفت کے ساتھ ھوتی وہ ان کی طرف بڑھتی ،اس کے علاوہ کیا چیز ان سے ھم تک پھنچ سکتی ھے کہ جس کو ھم پسند نہ کریں اور ھم تو ان سے جدا نھیں ھیں ۔۔۔“۔

غربی اسلامی محققین کی نظر میں شیعوں کے( نزدیک عقیدہ مھدی(ع) کا موثر ھونا )

(۱)ماربین (جرمنی محقق)اس کے متعلق کہتے ھیں :

اجتماعی اور معاشرتی مسائل میں سے جو چیز شیعوں Ú©Û’ بہت زیادہ امیدواری اور کامیابی کا باعث Ú¾Ùˆ سکتی Ú¾Û’ وہ امام عصر (ع) کا وجود اور ان Ú©Û’ ظھور Ú©Û’ انتظار کا عقیدہ Ú¾Û’ اس لئے کہ شیعوں کا عقیدہ یہ  Ú¾Û’ کہ جب انسان بستر پر سوئے تو اس امید Ú©Û’ ساتھ کہ جب صبح Ú©Ùˆ سو کر اٹھے گا تو  امام عصر (ع) ظھور کریں اور وہ ان Ú©ÛŒ تصدیق Ùˆ تائید Ú©Û’ لئے آمادہ رھے گا اور وہ اس بات Ú©Û’ معتقد ھیں کہ تمام لوگ اور روی زمین پر ھونے والی تمام حکومتیں ان Ú©ÛŒ تابع Ú¾Ùˆ جائیں Ú¯ÛŒ ،گویا ھر شیعہ بغیر کسی استثناء Ú©Û’ جب سونے              Ú©Û’ لئے بستر پر جاتا Ú¾Û’ تو اپنے مذھب Ú©ÛŒ ترقی اور اس Ú©Û’ پورے عالم پر صاحب اقتدار ھونے Ú©ÛŒ امید Ú©Û’ ساتھ صبح Ú©Ùˆ سو کر اٹھتا Ú¾Û’ Û”

شیعہ ،مجتھدوں کو حضرت حجت کا نواب عام سمجھتے ھیں ،تما م اھل فکر ونظر پر یہ بات واضح ھے کہ اگر ھر ملت کے فرد فرد میں یہ عقیدہ پھیل جائے تو مجبوراً ایک نہ ایک دن یہ اسباب ان کے لئے فراھم ھو گا! مایوسی اور ناامیدی تو ھر ذلت و رسوائی کا سبب ھے اور اس کے بر عکس اعتقاد کے ساتھ امید ،سھارا اور دل کو مضبوط کرنا کامیابی اور نجات کا باعث ھے ۔

(۲)ھانری کربن نے(فرانس کا مشھور اسلام اور شیعہ شناس )اس موضوع پر کچھ سننے کے قابل مطالب کو بیان کئے ھیں انھوں نے ”عالم بشریت کے لئے مذھب شیعہ کی بشارت “کے عنوان سے کچھ اس طرح اظھار نظر کیا ھے :

ھماری نظر میں ھم سب کوشش کر سکتے ھیں کہ شیعوں کے نظریئے میں واضح طور پر ایک قسم کی معنویت اور روحانیت کا مشاھدہ کریں وہ بھی ایسا مشاھدہ کہ جس کی نا امیدی پر آج بشر کو فوقیت حاصل ھے اور اس کو ختم کردینا ھے ۔۔۔۔کہ جس کو مختصر اً کہہ سکتے ،ھم شیعوں کے امام کو پھنچان سکتے ھیں۔۔۔

 Ø§Ù…ام شناسی LIM AMOLOGIE SHI' ITE



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 next