نبوت صحيحين کی روشنی ميں



 ØªØ±Ø¬Ù…ہ:Û” بےشک خدا Ù†Û’ اپنے رسول Ú©Ùˆ سچا مطابق واقعہ خواب دکھایا  تھا کہ تم لوگ انشاء الله مسجد الحرام میں( اپنے سر منڈواکر اور اپنے تھوڑے سے بال کتروا کر بہت) امن وامان سے داخل هوگے (اور کسی طرح کا خوف نہ کروگے تو جو بات تم نھیں جانتے تھے اس Ú©Ùˆ معلوم تھی تو اس Ù†Û’ فتح مکہ سے Ù¾Ú¾Ù„Û’ Ú¾ÛŒ بہت جلد فتح عطا Ú©ÛŒ ) 

۳۔تیسرا مورد سورہٴ جمعہ ھے جس میں وحی ٴ غیر قرآنی کی تائید کی گئی ھے، ارشاد هوا :

<یٰا اَیُّھَاالَّذِیْنَ آمَنُوااِذَا نُوْدِیَ لِلصَّلٰوة مِنْ یَّوْمِ الْجُْمُعَةِ فَاْسْعَوْااِلیٰ ذِکْرِاللهِ وَ ذَرُوْا الْبَیعَ۔ >[44]

ترجمہ:۔ اے ایما ندارو ! جب جمعہ کے دن نماز ( جمعہ )کے لئے آذان دی جائے تو خدا کی یاد(نماز)کی طرف دوڑ پڑو اور خرید و فروخت چھوڑ دو اگر تم سمجھتے هو تو یھی تمھارے حق میں بہتر ھے ۔

ا س آیت کے سیاق و سباق سے اور وہ روا یات جو اس کی شانِ نزول اور تفسیر میں وارد هوئی ھیں ان سے یہ بات ظاھر هوتی ھے کہ سورہ ٴجمعہ کے نازل هونے سے قبل نماز جمعہ واجب (تشریع) هو چکی تھی ، چنانچہ مسلمان اس کو بجالاتے تھے،لہٰذا یہ آیت نماز جمعہ کی اھمیت جتانے کے لئے نازل هوئی ھے، کیونکہ بعض مسلمان اتنے مال، ثروت ا ور تجارت میں مست رہتے تھے کہ نماز جمعہ کی انھیں خبر بھی نہ رہتی تھی لہٰذا سورہ جمعہ اس لئے نازل هواتاکہ ان کی تھدید کی جائے، اور انھیں سمجھایا جائے کہ نماز جمعہ چھوڑکر تجارت اور خرید و فروخت کرنا صحیح نھیں ھے۔

 Ø¢Ù¾ Ú©Ùˆ علم هوگا کہ اس آیت Ú©Û’ علاوہ نماز جمعہ Ú©Û’ بارے میں قرآ Ù† میں کوئی دوسری آیت نھیں Ú¾Û’ جس سے نماز جمعہ Ú©Û’ وجوب کا اثبات کیا جاسکے لہٰذا نماز جمعہ کا Ø­Ú©Ù… وحی ٴغیر قرآنی Ú©Û’ ذریعہ هوا ،پس مذکورہ چند نمو Ù†Û’ جو Ú¾Ù… Ù†Û’ آپ Ú©ÛŒ خدمت میں وحی Ù´ غیر قرآنی Ú©Û’ تقدیم کئے، انھیں Ú©ÛŒ روشنی میں آپ دوسرے موار د بھی استخراج کرسکتے ھیں، کیونکہ اسلام Ú©Û’ دسیوں احکام ایسے ھیں جن کا قرآن میں کوئی اشارہ نھیں کیا گیا  Ú¾Û’ ØŒ یہ سب الھام اور وحی Ù´ غیر قرآنی Ú©Û’ ذریعہ رسول Ú©Ùˆ حاصل  هوئے Û”   

کیارسول خدا (ص) بھی اجتھادکرتے تھے؟!

شیعہ حضرات کا عقیدہ یہ Ú¾Û’ کہ حضر ت رسالتمآب  (ص)احکام، قوانین الٰھی اور اپنے دستورات میں اجتھاد نھیں کرتے تھے، بلکہ وحی Ú©Û’ مطابق عمل کرتے تھے،اور اگر کسی مورد پر دستور الہٰی نہ هوتا تھا تو وحی Ú©Û’ منتظر رہتے تھے، چنانچہ اس بات Ú©ÛŒ متعدد قرآنی آیات اور کثرت Ú©Û’ ساتھ روایا ت تائید کرتی ھیں، نمونہ Ú©Û’ طور پر چند آیا ت یھاں قلمبند کرتے ھیں :

۱۔<وَمَا یَنْطِقُ عَنِ الهویٰٓ. اِنْ هو اِلَّا وَحْیٌ یُّوحَی>[45] ترجمہ :۔اور رسول(ص) اپنی خواھش و چاہت سے کلام ھی نھیں کرتا اگر کلام کرتا ھے تو وہ وحی کے مطابق( جب وحی کا اشارہ هو تب وہ کچھ کہتا ھے) اس آیت سے استفادہ هوتا ھے کہ کلام رسول کا مستند بلاواسطہ وحی اور حکم خداھے اور یہ آیت رسول کے بارے میں ھر قسم کے اجتھاد، نفسانی خواھش اورهوا و هوس کی نفی کرتی ھے۔

۲۔<وَاِذَا تُتْلَیٰ عَلَیْہِمْ آیَاتُنَا بَیِّنَاتٍ قَالَ الذَّیِنَ لَایَرْجُوْنَ لِقَآئَناَ ائْتِ بِقُرآنٍ غَیْرِ ہَٰذَا اَوْبَدِّلْہُ قُلْ مَایَکُوْنُ لِی اَنْ اُبَدِّلَہُ مِنْ تِلقَٰاءِ نَفْسِی اِنِْ اَتَّبِعُ اِلَّامَا یُوْحَیٰ اِلََیََّ۔>[46]

ترجمہ :۔اور جب لوگوں کے سامنے ھماری روشن آیتیں پڑھی جاتی ھیں تو جن لوگوں کو (مرنے کے بعد) ھماری حضوری کا کھٹکا نھیں وہ کہتے ھیں کہ ھمارے سامنے اس کے علاوہ کوئی دوسرا قرآن لاؤ یا اس کو رد و بدل کردو اے رسول !تم کھدو کہ مجھے یہ اختیار نھیں کہ میں اسے اپنے جی سے بدل ڈالوں میں تو بس اسی کا پابند هوں جو میری طرف وحی کی گئی ھے۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 next