نبوت صحيحين کی روشنی ميں



 Ø§Ø¨Ùˆ ھریرہ Ú©ÛŒ چوری Ù¾Ú©Ú‘ ÛŒ گئی !!

 Û¶Û” یہ دونوں حدیثیں توریت Ú©ÛŒ عبارت سے اخذ Ú©ÛŒ گئیں ھیں، ملاحظہ هو: اور جب جناب ابراھیم علیہ السلام اپنی زوجہ سارہ Ú©Û’ ساتھ شھر مصر Ú©Û’ قریب پهونچے تو آپ Ù†Û’ جناب سارہ سے کھا: تو حسین Ùˆ جمیل Ú¾Û’ ،لہٰذا جب مصر Ú©Û’ رہنے والے تجھے دیکھیں Ú¯Û’ ،تو یہ سمجھیں Ú¯Û’ کہ تو میری زوجہ Ú¾Û’ اس لئے مجھے قتل کر دیں Ú¯Û’ØŒ اور تم Ú©Ùˆ ہتھیا کر اپنی زوجہ بنالیں Ú¯Û’ØŒ لہٰذا بہتر Ú¾Û’ کہ تم مجھے اپنا بھائی بتلا دینا تاکہ میری جان محفوظ رھے، چنانچہ جب آپ مصر پهونچے تو وھاں Ú©Û’ لوگوں Ù†Û’ فرعون سے جناب سارہ Ú©ÛŒ خوبصورتی بیان کی، تو اس Ù†Û’ جناب سارہ Ú©Ùˆ جناب ابراھیم سے حاصل کر Ú©Û’ اپنے گھر میں رکھ لیا Û”(اورابراھیم Ú©Ùˆ اس طرح فرعون کا قرب حاصل هوگیا)Û”[68]

انحطاط روایت :

 Ù…حترم قارئین !کس قدر توھین آمیز داستان Ú¾Û’!!بھلا ایک نبی اپنی زوجہ Ú©Ùˆ اپنی جان بچانے Ú©Û’ خاطر دوسروں Ú©Û’ حوالہ کر دے! (نعوذ باللّٰہ من ذالک)اور ایک جھوٹ بول کر بادشاهوں کا تقرب حاصل کرے ØŒ اور اپنے Ú©Ùˆ بادشاہ Ú©Û’ آزار سے محفوظ کرے، اور اپنی بیوی Ú©Ùˆ دوسروں Ú©Û’ تصرف میں ر Ú©Ú¾ دے؟! اگر چہ ابوھریرہ Ú©ÛŒ حدیث میں اس طرح Ú©ÛŒ وضاحت نھیں Ú¾Û’ØŒ لیکن جناب ابراھیم (ع)  کااپنی زوجہ Ú©Ùˆ بہن بتلانے کا مقصد کیا هوسکتا Ú¾Û’ØŸ! صرف تقرب ِ بادشاہ؟!چنانچہ علاوہ ازین یہ حدیث بعینہ توریت Ú©ÛŒ روایت Ú¾Û’ بالکل سر سوزن(بال برابر)بھی فرق نھیں رکھتی، صرف اجمال Ùˆ تفصیل کا فرق Ú¾Û’ ØŒ پس Ú¾Ù… ابو ھریرہ Ú©ÛŒ حدیث کا فےصلہ منصف مزاج قارئین Ú©Û’ اوپر چھوڑتے ھیں، اور اپنی بحث Ú©Ùˆ فخر رازی Ú©Û’ اس حقیقت پسند جملے پر ختم کرتے ھیں:

 Ø¬Ù†Ø§Ø¨ فخر الدین رازی Ù†Û’ جب مذکورہ حدیث Ú©ÛŒ بیهودگی Ú©Ùˆ درک کیا تو کہتے ھیں : بعض حشویہ کہتے ھیں  :حضرت ابراھیم (ع) Ù†Û’ تین مرتبہ جھوٹ بولا، میں Ù†Û’ ان میں سے ایک شخص سے کھا کہ بہتر Ú¾Û’ کہ ان حدیثوں Ú©Ùˆ قبول نہ کیا جائے،اس Ù†Û’ جواب میں کھا :اگر اس طرح Ú©ÛŒ حدیثیں قبول نہ کریں تو نا قلان وراویانِ حدیث کا جھوٹا هونا ثابت هوتا Ú¾Û’ØŸ! میں Ù†Û’ جواب میں کھا : اس طرح Ú©ÛŒ احادیث قبول کرنے سے پیغمبران خدا Ú©ÛŒ تکذیب لازم آتی Ú¾Û’ØŒ لہٰذا مقام نبوت Ú©Ùˆ حفظ کرنا نادان اور جھوٹ بولنے والے راویوں Ú©ÛŒ حفاظت  سے زیادہ بہتر Ú¾Û’Û”[69]

Û² Û” ایک شب میں حضرت سلیمان (ع)  کا اپنی۹۹ /بےویوں سے جماع کرنا!

۱۔”۔ عن عبد الرحمان بن ہُرْمُز؛ قال: سمعت ابا ھریرة عن رسول(ص) اللّٰہ ”صلی الله علیہ وآلہ وسلِّم “ قال:قال سلیمان بن داوٴد: لَاَطوفنّ اللیلة علی مائة امراٴة او تسع و تسعین ،کلہن یاتی بفارس یجاھد فی سبیل اللّٰہ، فقال لہ الملک( صاحبہ): قل ان شاء اللّٰہ فلم یقل ان شاء اللّٰہ فلم تحمل منہن الا امراٴة واحدة جائت بِشِقِّ رجُل والّذی نفس محمد بیدہ لو قال ان شاء اللّٰہ، لجاھدوا فی سبیل اللّٰہ فرساناً اجمعون“[70]([71])

ترجمہ: ۔۔ابوھریرہ Ù†Û’ حضرت رسول اکرم (ص)سے نقل کیا Ú¾Û’: ایک شب حضرت سلیمان(ع)  Ù†Û’ کھا: قسم خدا Ú©ÛŒ آج رات میں اپنی سو یا ننانوے بیویوںکے ساتھ ھمبستری کروں گا تاکہ ھر ایک سے ایک لڑکا پیدا هو، جو جنگجو اور بھادر هو، تاکہ وہ سب راہ خدا میں جھاد کریں ،جو فرشتہ آپ Ú©Û’ پاس بیٹھا تھا اس Ù†Û’ کھا :اے سلیمان (ع) !کهو انشاء اللہ !لیکن حضرت سلیمان (ع) Ù†Û’ انشاء اللہ نہ کھا ،لہٰذا کسی بھی بیوی سے بچے پیدا نہ هوئے سوائے ایک Ú©Û’ØŒ وہ بھی جو بچہ اس سے پیدا هوا وہ گوشت کا ایک لوتھڑا تھا! رسول(ص) Ù†Û’ اس داستان Ú©Ùˆ نقل کرنے Ú©Û’ بعد فرمایا: قسم Ú¾Û’ اس ذات Ú©ÛŒ جس Ú©Û’ قبضہ Ù´ قدرت میں محمد Ú©ÛŒ جان Ú¾Û’ØŒ اگر سلیمان اس دن انشاء اللہ کہہ دیتے تو یقینا ھر ایک بیوی سے فرزند مجاھد Ùˆ جنگجو پیدا هوتے!! 

مذکورہ روایات پر چند اعتراض

اس حدیث کے جعلی هونے پر کئی عنوان سے بحث کی جاسکتی ھے:

 Û±Û” سب سے Ù¾Ú¾Ù„ÛŒ بات تو یھی Ú¾Û’ کہ متن ِ حدیث میں اختلاف پایا جاتا Ú¾Û’ØŒ کیو نکہ بعض حدیثوں میں Û¹Û¹/ عورتوں کا ذکر Ú¾Û’ اور بعض میں Û±Û°Û°/ اور بعض میں Û·Û° /اور بعض میں۶۰، خلاصہ یہ کہ ھر حدیث میں جداگانہ تعداد بتلائی گئی Ú¾Û’ØŒ اور یہ سب روایات صحیحین میں موجود ھیں، لہٰذا متن حدیث میں اختلاف هونا دلالت کرتا Ú¾Û’ کہ یہ حدیث جعلی Ú¾Û’ØŒ کیو نکہ راوی Ù†Û’ ھر حدیث میں جناب سلیمان (ع)  Ú©ÛŒ بیویوں Ú©ÛŒ تعداد Ú©Û’ بارے میں زمانہ Ú©Û’ لحاظ سے اپنے نظریہ Ú©Ùˆ بیان کیا Ú¾Û’ØŒ چنانچہ صحیحین Ú©Û’ بعض شارحین Ù†Û’ بھی اس اختلاف Ú©ÛŒ طرف اپنی توجہ مبذول Ú©ÛŒ Ú¾Û’ Û”[72]

Û²Û” انسان کتنا Ú¾ÛŒ قوی کیوں نہ هو لیکن پھر بھی وہ ایک رات میں سو بیویوں Ú©Û’ ساتھ  ھمبستری کرے ایک ناممکن امر Ú¾Û’ØŒ البتہ ایک صورت میں ممکن Ú¾Û’ کہ بطور معجزہ یہ عمل انجام پائے لیکن اس جگہ میں معجزہ دکھانے Ú©ÛŒ کوئی ضرورت نھیںتھی( کیو نکہ معجزہ ایسے امور Ú©Û’ لئے نھیں دکھایا جاتا!!)

 Û³Û” اگر تسلیم کر لیا جائے کہ حضرت سلیمان Ú©ÛŒ Û±Û°Û°ØŒ یا  نناوے بیویاں تھیں تو وہ ایک رات میں Û±Û°Û°/ بیویوں سے کیسے ھمبستر هوسکتے ھیں؟! ایک رات Ú©ÛŒ وسعت اس قدر نھیں هوتی کہ سو بیویوں Ú©Û’ ساتھ انسان ھمبستر هو پائے!



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 next