نبوت صحيحين کی روشنی ميں



 Ø§Ø³ آیت میں شیطان Ú©ÛŒ پرستش اور پیروی Ú©Ùˆ گمراھی کھا گیا Ú¾Û’ØŒ یعنی ھر وہ گمراھی اور معصیت جو شیطان Ú©ÛŒ وجہ سے وجود میں آئے اسے قرآن Ú©ÛŒ زبان میں اضلال Ùˆ گمراھی کھا جاتاھے، لہٰذا تینوں آیتوں کا مفهوم یہ هوگا :انبیاء Ùˆ مرسلین ھر اس گمراھی اور معصیت سے محفوظ هوتے ھیں جسے ضلالت کھا گیا Ú¾Û’ ØŒ پس خلاصہ یہ هوا :

 Û±Û” انبیاء Ùˆ رسول انھیں Ú©Ùˆ منتخب کیا جاتا Ú¾Û’ جن Ú©Ùˆ خدا Ù†Û’ اپنی خاص ھدایت سے نوازہ هو۔

۲۔ انبیاء و مرسلین میں ضلالت و گمراھی کا شائبہ بھی نھیں پایا جاسکتا،کیونکہ وہ خاص ھدایت سے نوازے گئے ھیں ۔

۳۔ قرآن مجید کی اصطلاح میں ھر وہ معصیت اور انحراف جو خدا وند متعال کے حکم کے مقابلہ میں هو اسے ضلالت اور گمراھی کھا جاتا ھے ۔

 Ù†ØªÛŒØ¬Û :۔مذکورہ تینوں مطالب Ú©ÛŒ روشنی میں نتیجہ یہ نکلتا Ú¾Û’ کہ تمام انبیاء Ùˆ مرسلین پاک Ùˆ پاکیزہ اور معصوم هوتے ھیں،اوران سے کوئی خطا اور گناہ سزد نھیںهو سکتا Û”

۲۔< وَمَا اَرْسَلْنَا مِنْ رَّسُوْلٍ اِلَّا لِیُطاَعَ بِاِذْنِ اللّٰہِ ۔ >[8]

 ØªØ±Ø¬Ù…ہ : ۔اور Ú¾Ù… Ù†Û’ کوئی رسول نھیں بھیجا مگر اس لئے کہ اس Ú©ÛŒ ھماری اجازت سے اطاعت Ú©ÛŒ جائے۔

اس آیت سے استفادہ هوتا Ú¾Û’ کہ کوئی رسول اس وقت تک مبعوث بہ رسالت نھیں هوتاجب تک کہ اس Ú©ÛŒ اطاعت Ùˆ فرمانبرداری نہ Ú©ÛŒ جائے، یعنی اللہ کا منشاء یہ Ú¾Û’ کہ انبیاء ھر حال میں ُمطاع قرار پائیں گویا گفتار Ùˆ کردار دونوں Ú©Û’ اعتبار سے ان Ú©ÛŒ اطاعت Ú©ÛŒ جائے، کیونکہ جس طرح انبیاء کرام Ú©ÛŒ گفتار ذریعہ Ù´ تبلیغ Ú¾Û’ اسی طرح آپ(ص)  لوگوں کا کردار بھی وسیلہ Ù´ تبلیغ هوتا Ú¾Û’Û”

 Ù¾Ø³ آیت Ú©Û’ مطابق انبیاء Ùˆ مرسلین Ú©Û’ کردار Ùˆ گفتار دونوں Ú©ÛŒ اطاعت کرنا چاھیئے لہٰذا اگر انبیاء سے خطا او رگناہ صادر هو تو اس کا لازمہ یہ هوگا کہ یہ گناہ اور خطا محبوب ا ور خواستہٴ خدا Ú¾Û’ØŒ اور  چونکہ خدا Ù†Û’ انبیاء Ú©ÛŒ پیروی لوگوں پہ فرض Ú©ÛŒ Ú¾Û’ØŒ لہٰذا جیسے افعال بھی انبیاء کرام سے صادر هوںگے چاھے برے افعال هو Úº یا اچھے ،ان Ú©ÛŒ اطاعت ھر حال میںھمارے اوپر ِمن Ù’ جانب ِ الله لازم قرار پائے Ú¯ÛŒ حالانکہ خدا وند متعال Ù†Û’ اس سے منع فرمایا Ú¾Û’Û”

 Ù¾Ø³ تسلیم کرنا Ù¾Ú‘Û’ گا کہ انبیاء Ú©Ùˆ معصوم هونا چاہئے تاکہ خدا Ú©ÛŒ ذات پر حرف نہ آئے، بالفاظ دیگر اگر انبیاء معصوم نہ هوں تو لازم آئے گا کہ جس چےز Ú©Û’ بارے میں خدا Ù†Û’ Ù†Ú¾ÛŒ Ú©ÛŒ Ú¾Û’ اسی کوبجالانے کا امر بھی فرمایا  Ú¾Û’!! یعنی جو چےز محبوب ِخدا Ú¾Û’ ÙˆÚ¾ÛŒ چیز مبغوض خدا بھی Ú¾Û’ØŒ اور ذات پروردگار کیلئے ایسا تصور کرنا واضح الفساد Ú¾Û’Û”



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 next