نبوت صحيحين کی روشنی ميں



 Ø§ÙØ³ÙˆØ³ کہ مختلف اسباب وعلل Ú©ÛŒ بناء پر جن کا یھاں تحریر کرنا ھمارے موضوع ِبحث سے خارج Ú¾Û’ توریت Ùˆ انجیل میں تحرےف کرنے والوں( یهود ونصاریٰ) Ù†Û’ انبیاء علیھم السلام Ú©ÛŒ تصویر Ú©Ø´ÛŒ Ú©Ú†Ú¾ دوسرے Ú¾ÛŒ انداز میں Ú©ÛŒ Ú¾Û’ØŒ جس کا انسان تصور بھی نھیں کرسکتا ! توریت اور انجیل میں نہ تنھا انبیا Ø¡ کرام Ú©Ùˆ عصمت، طھارت، نزاہت ØŒ قداست ØŒ تقویٰ اور ورع سے عاری ثابت کیا گیا Ú¾Û’ بلکہ مقام نبوت Ú©Ùˆ اس قدر پائین گرادیا  Ú¾Û’ ØŒ اور ایسے ایسے نامناسب افعال آپ حضرات(ع)  Ú©ÛŒ طرف منسوب کئے ھیں کہ ایک عام آدمی بھی ایسے امور انجام دینا اپنے لئے شرم Ùˆ عارسمجھتا Ú¾Û’!! اور صرف یھی نھیں بلکہ انبیاء علیھم السلام Ú©Û’ اصلی چھرے Ú©Ùˆ مسخ کرکے ایک عام اور معمولی انسان سے نیچے گراکر ان افراد Ú©ÛŒ صف میں لاکر کھڑا کر دیا  Ú¾Û’ جو عیا Ø´ اور هوا وهوس Ú©Û’ پرستار هوں! جن Ú©ÛŒ خواھشات نفسانی Ú©Û’ سامنے کوئی اخلاقی اور معنوی روک وٹوک موجود نہ هو!!چنانچہ چند چیزیں نمونے Ú©Û’ طور پر Ú¾Ù… یھاں توریت Ùˆ انجیل[54] سے نقل کرتے ھیں :

 Û±Û” موجودہ توریت جناب لوط اور آپ Ú©ÛŒ لڑکیوں Ú©Û’ بارے میں ا س طرح ناقل Ú¾Û’ :

 â€Ø¬Ø¨ جناب لوط اپنی دونوں جوان لڑکیوں Ú©Ùˆ Ù„Û’ کر ایک پھاڑ میں ساکن هوگئے، تو ایک روز آپ Ú©ÛŒ بڑی Ù„Ú‘Ú©ÛŒ Ù†Û’ چھوٹی بہن سے کھا : ھمارے والد بوڑھے هوچکے ھیں، اوریھاں کسی مرد کا نام Ùˆ نشان نھیں Ú¾Û’ جو Ú¾Ù… سے شادی کرے،لہٰذا ایسا کرتے ھیں کہ بابا Ú©Ùˆ شراب پلاکر بے هوش کر دیا جائے اور پھر Ú¾Ù… لوگ باری باری ان سے ھمبستر هو لیتے ھیں، تاکہ ھمار Û’ بابا Ú©ÛŒ نسل باقی رھے، الغرض اسی شب میں جناب لوط Ú©Ùˆ ان لوگوں Ù†Û’ شراب پلادی،اور Ù¾Ú¾Ù„Û’ بڑی Ù„Ú‘Ú©ÛŒ اپنے باپ (جناب لوط) Ú©Û’ ساتھ ھمبستر هوئی ،اور جناب لوط Ú©Ùˆ خبر تک نھیں هوئی !اس Ú©Û’ بعد دوسرے دن بڑی Ù„Ú‘Ú©ÛŒ Ù†Û’ اپنی چھوٹی بہن سے ایسا کرنے Ú©Ùˆ کھا ،چنانچہ وہ بھی شراب پلا کر ھمبستر هوئی ،اور جناب لوط Ú©Ùˆ اس فعل Ú©ÛŒ مطلقاً خبر نہ هوئی!! اس طرح وہ دونوں باپ سے حاملہ هوئیں ،بڑی Ù„Ú‘Ú©ÛŒ سے ایک لڑکا پیدا هوا جس کا نام”موآب“ رکھا گیا جو” موآبیین “کا باپ کھلایا اور چھوٹی Ù„Ú‘Ú©ÛŒ سے جو لڑکا پیدا هوا اس کا نام” ابن عمی“ رکھا گیا جو” بنی عمون “کا باپ هو ا! “[55]

 Û²Û”  نیز موجودہ توریت میں آیا Ú¾Û’ :حضرت داؤد Ù†Û’ اپنے لشکر Ú©Û’ ایک جنگجو اور با ایمان شخص اَوْ رِ یا Ú©ÛŒ بیوی سے زنا کیا اور وہ اس زنا سے حاملہ هوگئی جب حضرت داؤد (ع)  Ù†Û’ دیکھا کہ میری عزت Ùˆ آبرو خطرے میں Ú¾Û’ تو میدان جنگ سے” او ریا“ Ú©Ùˆ بلاکر اس سے کھا :توچند ایام آرام کرلے تاکہ جنگ Ú©ÛŒ تھکن ختم هوجائے (جناب داؤد کا مقصد یہ تھا کہ جب یہ اپنی بیوی Ú©Û’ ساتھ رھے گا تو میرے کئے هوئے زنا پر پردہ پڑجائے گا)اوریا Ù†Û’ کھا کہ یہ کیسے هوسکتا Ú¾Û’ کہ میرا سردارِ لشکر”یوآب“ اور سپاھی میدان جنگ میں رھیں، اور میں گھر میں بیوی Ú©Û’ ساتھ مستی کروں؟! مجھے میری جان Ú©ÛŒ قسم میں ھرگز ایسا نھیں کروں گا۔ جب جناب داؤد اس حیلہ Ùˆ فریب سے مایوس هوگئے تو آپ Ù†Û’ ایک روز اس Ú©Ùˆ بلایا، اور اسے شراب پلاکر بے هوش کر دیا، اور سپہ سالار لشکر ”یوآب “سے کھا کہ اس Ú©Ùˆ میدان جنگ میں سب سے Ø¢Ú¯Û’ رکھنا ،اور جب دشمن Ú©ÛŒ فوج حملہ آور هو تو تم سب پیچھے ہٹ جانا، تاکہ یہ موت Ú©Û’ گھاٹ اتر جائے ،چنانچہ ایساھی کیا گیااور جب ”اوریا“کی موت Ú©ÛŒ خبر اس Ú©ÛŒ بیوی Ú©Ùˆ ملی تو وہ اپنے شوھر Ú©Û’ غم میں رونے پیٹنے لگی، خلاصہ یہ کہ جناب داؤد Ù†Û’ ایام غمِ گذر Ù†Û’ Ú©Û’ بعد اس Ú©Ùˆ اپنے پاس پناہ دیدی ،اور اس سے شادی کرلی ØŒ(اس طرح راستے میں حائل کانٹوں Ú©Ùˆ صاف کرکے حضرت داؤد معاذاللہ اپنے مقصود تک پهونچے) اور اس زنا Ú©Û’ ذریعہ ایک لڑکا پیدا هوا ،لیکن خدا Ù†Û’ داؤد Ú©Û’ اس کام Ú©Ùˆ ناپسند فرمایا Û”[56]

۳۔ انجیل میں آیا ھے کہ جناب سلیمان بن داوٴد اسی عورت سے پیدا هوئے۔[57]

۴۔ انجیل یوحنا میں آیا ھے کہ ایک مرتبہ حضرت عیسیٰ (ع) ایک شادی کی تقریب میں شریک هوئے ،اور جب شراب ختم هوگئی تو آپ نے معجزے سے چھ عدد شراب کے مٹکے تھیا کئے !![58]

ÛµÛ”  انجیل لوقا میں آیاھے کہ حضرت عیسی Ù° صرف شراب پیتے Ú¾ÛŒ نہ تھے بلکہ آپ Ù¾Ú©Û’ شراب خوروں میں سے تھے Û”[59]

محترم قارئین! یہ ھیں عیسائی اور یهودیوں کے کارنامے جو انھوں نے اپنی کتاب توریت اور انجیل میں انجام دئے ھیں کہ کبھی ایک نبی کے ساتھ ان کی لڑکیاں شراب کے ذریعہ مست کرکے ھمبستر هوتی ھیں !اور کبھی جناب داوٴد اپنے ایک لشکری کی بےوی سے زنا کرتے ھیں !اور جب وہ حاملہ هو جاتی ھے تو اس کے شوھر کو ایک حیلہ کے ذریعہ جنگ میں موت کے گھا ٹ اتروا دیتے ھیں، اور خود اس سے شادی کرلیتے ھیں! اور آخر میں جناب سلیمان نبی (ص) اسی عورت سے پیدا هوتے ھیں! اور کبھی شراب سازی کو ایک نبی کا سب سے بڑا معجزہ اور آپ کو شرابی، کبابی بتلایا جاتا ھے !![60]

صحیحین کی روشنی میں انبیاء کرام (ع)

ا فسوس کہ صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں بھی جو ھماری تحقیق کا موضوع ِ بحث ھیں محرف توریت Ùˆ انجیل Ú©ÛŒ طرح ایسی روایتیں پائی جاتیں ھیں جن سے انبیاء علیھم السلام Ú©ÛŒ توھین هوتی Ú¾Û’ ØŒ ان دو کتابوں Ù†Û’ انبیاء Ùˆ مرسلین کا واقعی قیافہ بدل کران Ú©Û’ روحانی اور معنوی چھرے Ú©Û’ عوض اورملکوتی اورآسمانی اخلاق Ú©Û’ بجائے ان Ú©ÛŒ طرف رذائل Ùˆ خبائث Ú©ÛŒ نسبت دی Ú¾Û’ØŒ اور جھاں انبیاء کرام کا ان دو کتابوں میں تذکرہ کیا گیا  Ú¾Û’ وھاں یهود Ùˆ نصاری Ù°Ú©Û’ قصے، اورکھانیاں Ú¯Ú‘Ú¾Ù†Û’ والوں Ú©ÛŒ بیهودہ اور فرسودہ کھانیوں سے ماخوذ الٹے سیدھے واقعات آپ حضرات ( انبیا  Ø¡ علیھم السلام )Ú©Û’ بارے میں صحیح حدیث کا نام دے کر نقل کئے گئے ھیں ØŒ اور نہ تنھا سابقہ انبیا Ø¡ کرام Ú©Û’ چھرے Ú©Ùˆ ان کتابوں Ù†Û’ مضحکہ خیز ثابت کیا Ú¾Û’ ،بلکہ حضرت رسالتمآب Ú©Û’ واقعی چھرے Ú©Ùˆ بھی مسخ کرکے پیش کرنے Ú©ÛŒ لاحاصل سعی Ú©ÛŒ ھے،اور آپ(ص) Ú©Û’ روحانی اور معنوی اخلاق Ú©Ùˆ توڑ مروڑ کر ایک دوسرے انداز میں جو قرآن مجید سے بالکل مطابقت نھیں کرتا نقل کیا Ú¾Û’ !!     

تا ریخ کذب سازی[61] :

صحیحین میں جو روایات حضرت رسالتمآب صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم Ú©ÛŒ زندگی Ú©Û’ بارے میں منقول ھیں ان Ú©ÛŒ تحقیق اور مطالعہ کرنے Ú©Û’ بعد یہ بات روز روشن Ú©ÛŒ طرح عیاں ،اور اس حقیقت پر پردہ پوشی Ú©ÛŒ تصدیق هوجاتی Ú¾Û’ : ”کچھ لوگوں Ù†Û’ زمانہٴ رسالت سے Ú¾ÛŒ جھو Ù¹ÛŒ اور من گڑھت  حدیثوں Ú©Ùˆ Ø¢ نحضر ت(ص) Ú©ÛŒ طرف منسوب کرنا شروع کردیا  تھا، اور خود آپ Ú©Û’ زمانہٴ حیات Ú¾ÛŒ میں بہت سارے ایسے افراد پائے جاتے تھے جو محبت، بغض ØŒ حسد، کینہ ا Ùˆ رعناد یا پھردیگر وجوھات Ú©ÛŒ بناپر آپ Ú©ÛŒ طرف جھوٹی اور غلط وسلط خلافِ واقع باتوں Ú©Ùˆ منسوب کرتے تھے،خلاصہ یہ کہ رسول اکرم (ص) Ú©ÛŒ زندگی Ú¾ÛŒ میں اےک ایسا گروہ پیدا هو چکا تھا ،جس Ù†Û’ با قاعدہ آپ Ú©Û’ خلاف ایک بہت بڑی سازش کا آغاز کردیا  تھا، چنانچہ جب رسول اسلام (ص) Ú©Ùˆ اس بات کا علم هوا توآپ برسرمنبر تشریف  لائے، اور جھوٹ Ú¯Ú‘Ú¾Ù†Û’ والوں Ú©Ùˆ اس طرح آگاہ فرمایا  :



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 next