حدیث غدیر پر اکثر صحابہ کے اعتراض کا راز



قارئین کرام!  یہ تمام مشکلات اور اختلافات اھل بیت علیھم السلام اور ان Ú©Û’ سر فھرست حضرت علی علیہ السلام Ú©Û’ متعلق احادیث Ú©Û’ انکار Ú©Û’ نتیجہ ھیں Û”

۱۳۔ مصطفی رافعی، پیرس یونیورسٹی میں حقوق کے ماھر

موصوف بنی امیہ کے زمانہ کے سلسلہ میں کہتے ھیں:

”تمھارے زمانہ میں ایک انقلاب آیا بلکہ تم نے خلافت کو نظام حکومت کے عنوان سے دیکھا۔ ایسی حکومت جو اپنے پھلے جوھر اور دینی عمل کے عنوان سے دور ھوگئی ھے۔ اس زمانہ میں خلیفہ اپنے لئے محل بناتا تھا، اور تکیہ لگاکر خدمت گزار رکھتا تھا۔۔۔ اسی زمانہ میں معاویہ نے نئی سنتوں کا اضافہ کیا اور ان کو عملی جامہ پھنانے کے لئے ھر حیلہ و مکاری سے کام لیا تاکہ عام مسلمان اس نظام کی پیروی کریں۔“[75]

۱۴۔ محمد رشید رضا

موصوف اپنی تفسیر ”المنار“ میں تحریر کرتے ھیں:

”۔۔۔ بنی امیہ نے اس اسلامی حکومت کو کس طرح گندا کردیا، اس کے قواعد و اصول کو پامال کردیا، مسلمانوں کے لئے ذاتی حکومت بنا کر رکھ دیا، لہٰذا جس شخص نے اس پر عمل کیا اور جو شخص روزقیامت تک اس پر عمل کرے گا اس کا گناہ انھیں کی گردن پر ھے۔“[76]

قارئین کرام!  یہ تمام مشکلات خلیفہ مسلمین Ú©ÛŒ خلافت Ùˆ امامت پر الٰھی Ø­Ú©Ù… Ú©Û’ انکار کرنے Ú©ÛŒ وجہ سے پیش آئی ھیں۔ اگر مسلمان رسول اکرم(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم)Ú©Û’ بعد ھونے والے حقیقی ائمہ Ú©Û’ بارے میں احادیث کا انکار نہ کرتے تو پھر ایسے مصائب اور مشکلات میں گرفتار نہ ھوتے۔ یہ ایسی مصیبتیں ھیں جن کا اقرار خود اھل سنت Ú©Û’ علماء Ù†Û’ کیا Ú¾Û’ اور وہ ان Ú©Û’ طور Ùˆ طریقہ سے شکایت کرتے ھیں، لیکن اھل بیت علیھم السلام Ú©ÛŒ پیروی کرنے والا شیعہ معاشرہ ان مصیبتوں میں مبتلا نھیں Ú¾Û’Û”

 



[1] المراجعات۔

[2] صحیح مسلم، کتاب الجھاد و السیر، باب۳۴، ج۳، ص۱۴۱۲، ح۱۷۸۵۔

[3] سیرہٴ حلبی، ج۲، ص۹۸؛ نیل الاوطار، ج۲، ص۳۲۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 next