حدیث غدیر پر اکثر صحابہ کے اعتراض کا راز



ابو حفص کہتے ھیں:

”حریز بن عثمان ، حضرت علی علیہ السلام پر شدید حملہ کیا کرتا تھا اور منبر پر جاکر آپ کو گالیاں دیتا تھا، اور وہ ھمیشہ کہتا تھا: میں اس وجہ سے ان کو دوست نھیں رکھتا کہ انھوں نے میرے آباء و اجداد کو قتل کیا ھے۔“[30]

لہٰذا ھم تاریخ میں دیکھتے ھیں کہ یزید بن معاویہ نے حضرت امام حسین بن علی بن ابی طالب علیہ السلام کو قتل کرنے کے بعد آپ کے سرِ مبارک سے خطاب کیا اور ”ابن زبعری“ کے ان اشعار کو پڑھا جن میں بدر کے مقتولین کے بدلہ کی طرف اشارہ ھے۔

لیت اشیاخی ببدر شہدوا

 

جزع الخزرج من وقع الاسل

لاٴھلوا و استحلّوا فرحاً

 

ثمّ قالوا یا یزید لاتشل

قد قتلنا القوم من ساداتھم



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 next