حدیث غدیر پر اکثر صحابہ کے اعتراض کا راز



ان لوگوں نے مختلف بھانوں سے حضرت علی علیہ السلام کا حق غصب کرلیا کیونکہ یہ لوگ صرف اپنی من مانی حکومت چاہتے تھے، انھیں اسلام اور دیگر لوگوں کی کوئی فکر نھیں تھی، لیکن انھوں نے ان بھانوں اور سازشوں کے ذریعہ لوگوں کی عقلوں کو مسخر کرلیا۔

خضری کہتے ھیں:

”اس بات میں کوئی شک نھیں ھے کہ اگر خلیفہ اول اھل بیت نبوت میں سے ھوتا تو یقینی طور پر لوگ زیادہ مائل ھوتے، اور بھر پور رضایت کے ساتھ اس کی بیعت کرتے، جیسا کہ لوگوں نے اپنی مکمل مرضی و رغبت کے ساتھ پیغمبر اکرم(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم)کی بیعت کی تھی اور ان کے ارد گرد جمع ھوگئے تھے، کیونکہ لوگوں کے درمیان دینی پھلو بہت زیادہ اثر و رسوخ رکھتے تھے۔ اسی وجہ سے دوسری صدی ہجری کے شروع میں اھل بیت پیغمبر کے عنوان سے لوگوں کو اپنی طرف دعوت دی جاتی تھی اور وہ اس میں کامیاب بھی ھوئے ھیں۔۔۔۔“[22]

۳۔ کم عمرھونا

عمر بن خطاب، ابن عباس کے اعتراض کے جواب میں کہتے ھیں کہ جب انھوں نے یہ اعتراض کیا کہ کیوں تم نے حضرت امیر المومنین (علیہ السلام) کا حق لے لیا ھے ؟ کہتے ھیں:

 â€Ù…یں گمان نھیں کرتا کہ علی (علیہ السلام) Ú©Ùˆ خلافت سے روکنے میں اس علت Ú©Û’ علاوہ کوئی اور وجہ Ú¾Ùˆ کہ قوم ان Ú©Ùˆ Ú©Ù… عمر اور چھوٹا شمار کرتی ھے۔“

ابن عباس نے حضرت عمر کے جواب میں کھا:

”چونکہ خداوندعالم نے ان کو منتخب کیا ھے لہٰذا علی علیہ السلام کو چھوٹا شمار نھیں کیا ھے۔“[23]

کیا مقام Ùˆ فضیلت ،عمر اور سن Ùˆ سال Ú©Û’ لحاظ سے ھوتی Ú¾Û’ØŸ کیا ایسا نھیں Ú¾Û’ کہ اسامہ بن زید ایک Û±Û¹ یا Û²Û° سال Ú©Û’ جوان تھے،کیوں پیغمبر اکرم(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم)Ù†Û’ اپنے لشکر Ú©ÛŒ امارت Ú©Û’ لئے اتنا اصرار کیایھاں تک کہ عمر اور ابوبکر وغیرہ Ú©ÛŒ طرف سے بہت اصرار ھوا کہ وہ (اسامہ بن زید) Ú©Ù… سن ھیں، ھمارے درمیان جنگ میں ماھر اور تجربہ کار لوگ موجود ھیں، پھر آپ Ù†Û’ ان Ú©Ùˆ لشکر Ú©ÛŒ سرداری Ú©Û’ لئے کیوں منتخب فرمایا؟ آنحضرت(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم)Ù†Û’ ان Ú©ÛŒ باتوں پر توجہ نہ دی، اور فرمایا: ”اگر آج تم ان Ú©ÛŒ امارت اور سرداری میں Ø´Ú© Ùˆ شبہ کا اظھار کرتے ھوتو Ù¾Ú¾Ù„Û’ بھی ان Ú©Û’ باپ Ú©ÛŒ سرداری میں بھی Ø´Ú© Ùˆ شبہ کرتے تھے“۔  پیغمبر اکرم(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم)Ú©Û’ اس طریقہ کار سے یہ معلوم ھوتا Ú¾Û’ کہ عہدہ Ùˆ مقام، صلاحیت Ú©ÛŒ بنا پر ھوتا Ú¾Û’ نہ کہ سن Ùˆ سال Ú©Û’ لحاظ سے۔

۴۔ خدا نے نھیں چاھا

بعض لوگوں نے اپنی غلط کارکردگی کی تصحیح کے لئے مسئلہ ”جبر“ کا سھارا لیتے ھوئے یہ کھا:

”اگر ایسا ھوا، تو اس کی وجہ یہ تھی کہ خدا نے نھیں چاھا کہ علی علیہ السلام کو خلافت ملے، اگرچہ رسول خدا(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم)نے اس سلسلہ میں کافی کوشش کی، اور جب خداوندعالم اور رسول خدا کے ارادہ میں تعارض اور ٹکراؤ ھو تو خداوندعالم کا ارادہ مقدم ھے۔“[24]



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 next