ثقلین کے آئینے میں موعود کی علامت



۱۲۔ ابن کثیر م ۷۷۴ھ وہ بالخصوص اس سند حدیث کے بارے میں جو امام مہدی(علیہ السلام) متعلق ھے کہتا ھے: یہ اسناد قوی اور صحیح ھے[43]

 Ù¾Ú¾Ø± اس Ú©Û’ بعد ابن ماجہ سے حدیث نقل کرتے ھوئے اضافہ کرتا Ú¾Û’:یہ حدیث حسن Ú¾Û’ اور متعدد طریقوں سے رسول خدا(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم)سے روایت Ú©ÛŒ گئی Ú¾Û’[44]

۱۳۔تفتازانی Ù… Û·Û¹Û³  وہ آخرزمانہ میں امام مہدی(علیہ السلام) Ú©Û’ قیام Ú©Û’ بارے میں کہتا Ú¾Û’:

اس سلسلہ میں صحیح احادیث وارد ھوئی ھیں[45]

۱۴۔نور الدین ھیثمی م ۸۰۷ھاس نے امام مہدی(علیہ السلام) کی حکایت کرنے والی کچھ حدیث کو نقل کیا اور ان کے رادیوں کی صحت اور وثاقت کا اعتراف کیا ھے۔ نمونہ کے عنوان سے ان روایات میں کسی ایک کے بارے میں اس طرح کہتا ھے:

اس روایت کو ترمذی و غیرہ نے بہت زیادہ اختصار کے ساتھ ذکر کیا ھے اور احمد نے متعدد اسناد کے ساتھ نقل کیا ھے اور ابو یعلی نے کافی اختصار کے ساتھ اسے یاد کیا ھے اور ان دونوں کے رجال ثقہ ھیں[46]

دوسری حدیث کے بارے میں کہتا ھے:

طبرانی نے اسے الاوسط نامی کتاب میں نقل کیا ھے اس کے رجال مورد و ثوق اور قابل اعتماد نیز ان کی حدیث صحیح ھے[47]

اور تےسری حدیث کو اس طرح ذکر کرتا ھے:

اس کے سارے رجال ثقہ ھیں[48]



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 next