ثقلین کے آئینے میں موعود کی علامت



مولف محترم نے امام مہدی(علیہ السلام) سے متعلق دو فصلیں احادیث کی صحت اور اس کے تواتر کے بارے میں عقیدہ رکھنے والوں سے مخصوص کی ھے اور کلی طور پر ۳۳ افراد کا نام علما اھلسنت سے ذکر کیا ھے، نیز موصوف نے اپنی بسیط کتاب”دفاع من الکافی“ میں اھلسنت کے ۶۲ علماء کا ذکر کیا ھے جو امام مہدی(علیہ السلام) سے متعلق احادیث کی صحت اور اس کے متواتر ھونے کے قائل ھیں اور ھم مزید اس کے علاوہ ۲۹ افراد کے نام کا اضافہ کر رھے ھیں

۱۔ ابن منظور (م ۷۱۱ھ) /لسان العرب، ج/۱۵، ص/۵۹۔

۲۔ ابن خلدون (م ۸۰۸ھ) /تاریخ ابن خلدون، ج/۱۵/فصل /۵۲، ص/۵۶۴، و ۵۶۵و ۵۶۸۔

۳۔ محمد الجزری الدمشقی (م ۸۳۳ھ) /اسمی المناقب، ص/۱۶۳۔۱۶۸۔

۴۔ احمد بن ابی بکر البوصیری (م۸۴۰ھ) مصباح الزجاجة فی زوائد ابن ماجہ،ج/۳،ص/۲۶۳۔

۵۔عبد الوھاب شعرانی (۹۷۳ھ) /الیواقیت و الجواھر، ج/۲،ص/۱۴۳۔

۶۔مرعی بن یوسف حنبلی (م ۱۰۳۳ھ) فوائد الفکر منقول از الاعلام الزرکلی،ج/۷، ص/۲۰۳۔

۷۔محمد بن عبد الباقی الزرقانی (م ۱۱۲۲ھ) شرح المواھب اللدنیة نقل از ابراز الوھم المکنون، ص/۴۳۴۔

۸۔محمد مرتضیٰ الواسطی الزبیدی الحنفی (م ۱۲۰۵ھ) تاج العروس، ج/۱۰، ص/۴۰۸ اور ۴۰۹۔

۹۔ شھاب الدین الحلوانی الشافعی (م ۱۳۸۰ھ) /القطر الشھدی،ص/۶۸۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 next