ثقلین کے آئینے میں موعود کی علامت



[18] اصول کافی، کلینی، ج/۱، ص/۳۴۱، حدیث/۲۲؛ اکمال الدین و تمام النعمة، شیخ صدوق، ج/۲، ص۳۲۴، حدیث/۱؛ کتاب الغیبة، شیخ طوسی، ص/۱۰۱؛ کتاب الغیبة، لغمانی، ص/۱۴۹، حدیث/۱؛ الھدایة الکبریٰ، حضینی، ص/۸۸؛ ینابیع المودة، قندوزی، ج/۳، باب ۷۱، ص/۸۵

[19] ینا بیع المودة، قندوزی، ج/۳، باب ۷۱، ص/۷۶۔۸۵

[20] اس کتاب کی تعداد استاد علی محمد علی دخیل نے اپنی کتاب الامام المہدی کے صفحہ ۲۵۹ اور صفحہ ۲۶۵ پر تقریباً اھل سنت کی ۳۰

[21] ابراز الوھم المکنون، ص۴۳۷۳؛ ابو الفیض کا ایک بھائی ھے جو عرب کے مغربی علاقے کے صاحب فضل علما میں شمار ھوتا ھے اس کی کنیت ابو الفضل تھی اور اسے ابو الفضل غماری کہتے ھیں اور وہ الامام المہدی نامی کتاب کا مولف ھے اس میں اس نے ۳/صحابہ امر ۵/تابعین کا ان محدثین کے اسماء میں اضافہ کیا ھے کہ ان کے بھائی نے اضافہ کیا تھا۔اس وقت اس نے سارے افراد کے اصل عبارتوں کو ذکر کیا ھے یھاں تک کہ حجم کے لحاظ سے نصف کتاب اس سے مخصوص ھوگئی ھے۔

[22] معجم احادیث المہدی میں (جو پانچ جلد پر مشتمل ھے) صحابہ کی تمام روایتوں کی صحیح اور دقیق تعداد احادیث المہدی کے باب میں شیعہ اور سنی دونوں کتابوں میں ان کے مآخذ کے ساتھ نظر آتی ھے۔

[23] ابرازالوھم المکنون،ص/۴۳۸

[24] سنن ترمذی، ج/۴، ص/۵۰۵، حدیث/۲۲۳۰ اور ۲۲۳۱ اور ج/۴، ص/۵۰۴، حدیث/۲۲۳۳

[25] سابق حوالہ، ج/۴، ص/۵۰۶، حدیث/۲۲۳۲

[26] الضعفاء الکبیر، عقیلی، ج/۳، ص/۲۵۳، شمارہ ۱۲۵۷، علی بن نفیل الحرانی کی سوانح حیات کے ذیل میں۔

[27] مستدرک الحاکم، ج/۴، احادیث/۴۲۹، ۴۶۵، ۵۵۳و ۵۵۸



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 next