حضرت امام مہدی(علیہ السلام) کی ولادت کے متعلق علمائے اھل سنت کا اعتراف



دوسری حدیث

عبد اللہ بن جندب سے انھوں نے موسیٰ بن جعفر سے روایت کی ھے کہ حضرت نے فرمایا: تم سجدہ شکر میں کھو:

 Ø®Ø¯Ø§ÛŒØ§ میں تجھے اور تیرے ملائکہ، انبیاء Ùˆ رسل اور تیری تمام مخلوقات Ú©Ùˆ گواہ بناتا Ú¾ÙˆÚº کہ تو Ú¾ÛŒ میرا پرورش کرنے والا خدا Ú¾Û’ اور اسلام میرا دین Ú¾Û’Û” محمد میرے نبی، علی بن ابیطالب، حسن، حسین، محمد بن علی، جعفر بن محمد، موسیٰ بن جعفر، علی بن موسیٰ، محمد بن علی، علی بن محمد، حسن بن علی اور حجت بن حسن میرے ائمہ ھیں ان سے دوستی کرتا اور ان Ú©Û’ دشمنوں سے برائت کرتا Ú¾ÙˆÚºÛ”Û”Û” [43]

۱۰۔ امام علی بن موسی الرضا(علیہ السلام)

ابی صلت سے مروی ھے کہ انھوں نے کھا: دعبلۻ نے کھا: جب میں اپنے آقا امام رضا(علیہ السلام) کی خدمت میں نے یہ قصیدہ شروع کیا اور اس شعر پر پھونچا:

خروج امام لا محالة قائم

 

یقوم علی اسم اللہ و البرکات

بھر صورت امام کا ظھور ھونا ھے

 

جو اللہ کے نام اور اس کی برکتوں سے قیا کریں گے



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 next