حضرت امام مہدی(علیہ السلام) کی ولادت کے متعلق علمائے اھل سنت کا اعتراف



۹۲۔ مومن بن حسن بن مومن الشبلنجی المصری الشافعی (م ۱۳۰۸ھ) نور الابصار فی مناقب آل النبی الاطھار ص/۱۵۰، قاھرہ۔ ۱۳۲۲۔

۹۳۔ قاضی محقق بھلول بھجت الافندی القندوزی زنگہ زوری (م ۱۳۵۰ھ) تشریح و محاکمہ در تاریخ آل محمد فارسی ترجمہ مرحوم آیت اللہ سید محمود طالقانی کے تعلیقے کے ھمراہ آخری طبع تھران آیت اللہ العظمی سید شھاب الدین مرعشی نجفی کے مقدمہ کے ساتھ۔

۹۴۔ محمد شفیق غربال (م ۱۳۸۰ھ) عضو المجمع اللغوی قاھرہ دائرة المعارف طبع قاھرہ، ۱۹۶۵م الائمة الاثنی عشر کے عنوان سے۔

۹۵۔ خیرالدین الزرکلی الوھابی (م ۱۳۹۶ھ) الاعلام، وہ امام مہدی(علیہ السلام) کو (امام) الحسن العسکری الخالص بن (امام) علی الھادی(علیہ السلام) کا فرزند اور آپ کی ولادت سامرا شھر میں ۱۵/ شعبان ۲۵۵ جانتے ھے۔

۹۶۔ عبد الرزاق بن شاکر البدری الشافعی (معاصر) سیرة الامام العاشر علی الھادی(علیہ السلام) ۱۳۱ طبع عراق۔

۹۷۔ یونس احمت السامرائی (معاصر) سامراء فی ادب القرن الثالث الھجری ”العسکری“ کے ذیل میں طبع بغداد با اس شھر کی یونیورسٹی کے تعاون سے۔ ۱۹۶۸ میلادی۔

۹۸۔ شیخ الاسلام ابراھیم بن سعد الدین الامام المہدی/ علی محمد دخیل، ص/۲۷۹ نجف ۱۳۸۵ ھ و منتخب الاثر، ص/۳۳۸، پر ملاحظہ ھو۔

۹۹۔ الابیاری / مفتاح النجا، ص/۱۸۹ خطی نسخہ۔

۱۰۱۔ احمد بن ابراھیم بن ھاشم ابو محمد الطوسی البلاذری الامام المہدی، ص/۲۷۹ و منتخب الاثر ص/۳۲۶۔ ملاحظہ ھو۔

۱۰۲۔ احمد بن ابی الحسن النامقی الجامی/ ر۔ک ینا بیع المودة/ احوال امیر المومنین(علیہ السلام) دفاع عن الکافی، ج/۱، ص/۵۸۹۔ کی نقل کے مطابق۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 next