حضرت امام مہدی(علیہ السلام) کی ولادت کے متعلق علمائے اھل سنت کا اعتراف



۴۔حسین بن حمدان ابو عبد اللہ الخصیبی (م ۳۲۴) در کتاب خود الھداےة الکبریٰ باب ۱۴ عنوان، باب،الامام المہدی المنتظرمہدی موعود کی ولادت کی بات کی ھے۔ الھداےة الکبریٰ، ص/۳۵۳۔ ۴۳۷ پر ملاحظہ ھو۔

۵۔ ابو نصر، سھل بن عبد اللہ بخاری زیدی (م بعد از ۳۴ھ) مشھور نسب شناس اپنی کتاب کی دلالت کا اعتراف کیا ھے

۶۔ مشھور مورخ علی بن حسین مسعودی (م ۳۴ھ) رک: مروج الذھب، ج/۸، ص/۴۰ فرانسوی ضمیمہ کے ساتھ طبع لندن ملاحظہ ھو۔

۷۔ محمد بن احمد بن یوسف کاتب معروف بہ الخوارز می ۳۸۷ھ) مفاتیح العلوم، ص/۳۲ و ۳۳ طبع لندن۔ ۱۸۹۵م

۸۔ محمد بن احمد بن ابی الفوارس، ابو الفتح بغدادی (م ۴۱۳ھ) الاربعین،ح۴ از: کشف الاستار کی نقل کے مطابق محدث نوری، ص/۲۹، پھلا ایڈیشن

۹۔ ابو نعیم الاصفھانی (م ۴۳۰ھ) الاربعین حدیثاً فی المہدی۔

۱۰۔ احمد بن الحسین البےھقی خسرو جردی الشافعی (۴۵۸ھ) شعب الایمان طبع دار المعارف/ھند۔

۱۱۔ مولف کتاب مجمل التواریخ و القصص/ مولف مجھول (م ۵۲۰ھ کے بعد) مجمل التواریخ و القصص / تصحیح: ملک الشعرای بھار، ص/۴۵۸ طبع تھران۔

۱۲۔ محمد بن عبد اللہ بن حمد بن محمد ابو محمد معروف بہ ابن الخشاب (م ۵۳۶ھ) تاریخ موالید الائمة، ینا بیع المودة، ص/۴۹۴ طبع استامبول۔ ۱۳۰۲ھ کی نقل کے مطابق۔

۱۳۔ابن الموید الموفق بن احمد بن محمد البکری المکی الحنفی/ معروف بہ الخوارزمی/ مقتل الامام الحسین/ بہ نقل از: امام مہدی در نھج البلاغہ/ فقیہ ایمانی۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 next