حضرت امام مہدی(علیہ السلام) کی ولادت کے متعلق علمائے اھل سنت کا اعتراف



محترم مولف فلسطین کے اھلسنت میں سے ایک ھیں لیکن تحقیق اور اپنی کوشش کے زیر اثر امامیہ مذھب کی طرف مائل ھوگئے ھیں وہ اپنی جستجو حقیقت نامی کتاب کے تر جمہ کے ص/۲۳۸ اور ۲۵۳، ترجمہ، سید محمد جواد مہدی، بنیاد معارف اسلامی قم ۱۳۷۲ شمسی نے حضرت ولی عصر مہدی موعود(علیہ السلام)کی ولادت اور آپ کے صحیح نسب کی تصریح کرتے ھیں۔

Û±Û³Û³Û” الشیخ  عثمان العثمانی/ تاریخ الاسلام Ùˆ الرجال، ص/Û³Û·Û° خطی نسخہ۔

۱۳۴۔ الشیخ نجم الدین الشافعی/ منال الطالب از۔ من ھو المہدی، ص/۴۴/ نشر اسلامی/ قم۔ ۱۴۱۷ کی نقل کے مطابق۔

۱۳۵۔ محمد مبین المولوی الھندی/ وسیلة النجاة، ص/۴۱۷ طبع لکھنو۔

 

 



[1] الایمان الصحیح، قزقینی، الامام المہدی فی نہج البلاغة، مہدی فقیہہ ایمانی؛ من ھو الامام المہدی، تجلیل تبریزی؛ الزام الناصب، علی یزدی حائری؛ الامام المہدی، علی محمد دخیل؛ دفاع عن الکافی، ج/۱، ص/۵۶۸ اور ۵۹۲ اس کتاب کے مولف نے ۱۲۸/ ان علمائے اھلسنت کے اسماء ذکر کئے ھیں جنھوں نے امام مہدی کی ولادت کا اعتراف کیا ھے اور زمانہ کی ترتیب کے اعتبار سے ابو بکر محمد بن ھارون رویانی (متوفی ۳۰۷ھ) نے اپنی کتاب المسند میں آغاز کیا اور ھم عصر استاد یونس احمد سامرائی نے اپنی کتاب ”سامرافی ادب القرن الثالث الھجری“ میں اسے اختتام کو پھونچایا ھے۔

[2] الکامل فی التاریخ، ابن اثیر، ج/۷، ص/۲۷۴

[3] وفیات الالعیان، ابن خلکان، ج/۴، ص/۱۷۶

[4] الکافی، ج/۱، باب/۱۲۵، ص/۵۱۴



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 next