حضرت امام مہدی(علیہ السلام) کی ولادت کے متعلق علمائے اھل سنت کا اعتراف



۱۱۳۔ عبد الر حمن الصوفی گیارھویں صدی کے مشھور عرفا میں تھے انھوں نے اپنی کتاب ”مرآة الاسرار“ ص/۳۱، میں حضرت حجت (عجل اللہ تعالہ فرجہ) کی ولادت کی تصریح کی ھے اور حایری نے اسے الزام الناصب میں نقل کیا ھے۔

۱۱۴۔ شیخ عبید اللہ الامرتسری الحنفی /ارجح المطالب فی عد مناقب اسد اللہ الغالب امیر المومنین علی بن ابی طالب، ص/۳۷۷ طبع لاھور۔

۱۱۵۔ العبید لی معروف بہ شیخ الشرف / التذکرہ فی علم النسب الایمان الصحیح/ السید القزوینی، ص/۲۴۲۔ ملاحظہ ھو۔

۱۱۶۔ عماد الدین الحنفی کشف الاستار، ص/۶۰، منتخب الاثر، ص/۳۴۰ و الامام المہدی / دخیل، ص/۲۸۰ ملاحظہ ھو۔

۱۱۷۔ عبد الرحیم بن محمد بن احمد بن شرابی، ابو منصور الشیرازی الامام المہدی فی نھج البلاغة/ فقےہ ایمانی کی نقل کے مطابق دفاع عن الکافی، ج/۱، ص/۵۹۰۔ ملاحظہ ھو۔

۱۱۸۔ محمد بن احمد بن ابراھیم بن ھاشم الطوسی البلاذری الناصب کی نقل کے مطابق دفاع عن الکافی سابق ملاحظہ ھو۔

۱۱۹ محمد بن اسعد بن احمد ابو محمد الثقفی الامام المہدی فی نھج البلاغة کی نقل کے مطابق دفاع عن الکافی سابق ملاحظہ ھو۔

۱۲۰۔ محمد بن حامد بن عبد المنعم بن عبد العزیز ابو ماجد الواعظ الامام المہدی فی نھج البلاغة کی نقل کے مطابق دفاع عن الکافی، ج/۱، ص/۵۹۱ ملاحظہ ھو۔

۱۲۱۔ محمد بن عبد الواحد بن فاخر ابو عبد اللہ القرشی سابق۔

۱۲۲۔ محمد بن محمد المالکی کی نقل کے مطابق منتخب الاثر ص/۶ و الامام المہدی ص/۸۰ ۲۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 next