حضرت امام مہدی(علیہ السلام) کی ولادت کے متعلق علمائے اھل سنت کا اعتراف



۷۲۔ عبد الرحمن الجشنی الصوفی بن عبد الرسول بن قاسم العباسی (م۱۰۴۵ھ) م-رآة الاس-رار نسخہ ی مخطوط آصفےہ لائبریری لکھنو میں شمارہ ۱۶۷ شاہ ولی اللہ دھلوی در الانتباہ میں اس سے حضرت کی ولادت کا قول نقل کیا ھے۔

۷۳۔ عبد الحق بن سیف الدین الدھلوی البخاری الحنفی (م ۱۰۵۲ھ) اس نے ائمہ اطھار کے مناقب میں ایک رسالہ لکھا ھے اور اس کے ضمن میں مہدی موعود کی ولادت کا ذکرکیا ھے

۷۴۔ عبد اللہ بن احمد معروف بہ ابن عماد دمشقی حنبلی (م ۱۰۸۹ھ) ذرات الذھب، ج/۲، ص/۱۴۸ سال ۲۶۰ ھجری کے حوادث کے ضمن میں۔

۷۵۔ عبد الملک بن حسین بن عبد الملک المکی العصامی (م ۱۱۱۱ھ) سمط النجوم العوالی فی انباء الاوائل و التوالی ج/ ۴ ص/۱۳۷ و ۱۳۸۔

۷۶۔ عبد اللہ بن محمد بن عامر الشبراوی الشافعی المصری، شیخ جامع الازھر (م ۱۱۷۱ھ) الاتحاف بحب الاشراف ص/۶۸ و ۶۹ طبع قاھرہ۔

۷۷۔ احمد بن علی بن عمر شھاب الدین ابو النجاة الحنفی الدمشقی (م۱۱۷۳) فتح المنان فی شرح منظومة الفوز و الامان للشیخ البھایص/۳، طبع قاھرہ۔

۷۸۔ شاہ ولی اللہ احمد بن عبد الرحیم الدھلوی الحنفی (م ۱۱۷۹ھ) المسلسلات معروف بہ ”الفضل المبین“ بلاذری کی حضرت حجت(علیہ السلام) سے ملاقات سے مربوط حصہ میں۔

۷۹۔ عباس بن علی بن نور الدین بن ابی الحسن المکی (م ۱۱۸۰ھ) نزھة الجلیس و منیة الادیب الانیس ج/۲، ص/۱۲۸ طبع قاھرہ۔

۸۰محمد بن علی الصبان الشافعی (اسعاف الراغبین ص/۱۴۰ طبع قاھرہ۔ یہ کتاب متعدد بار ”نور الابصار“ شبلنجی کے حاشیہ پر چھپی ھے

۸۱۔ مولوی علی اکبر بن اسد اللہ المودودی (م ۱۲۱۰ھ) ”نفحات الانس نامی کتاب کے ”المکاشفات“ نامی حواشی میں جامی ابن سھل اصفھانی کی سوانح حیات کے ضمن میں نفحات الانس، ج/۷، ص/۳۲۷، ملاحظہ ھو۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 next