مقتل ابی مخنف میں روایات کی سند کی تحقیق



 

Ú†Ú¾Ù¹ÛŒ فھرست 

اس فھرست میں ائمہ علیھم السلام،ان کے اصحا ب اور مورخین موجود ھیں جو ۱۴/ افراد پر مشتمل ھیں ۔

۱۔ امام زین العابدین علیہ السلام: اپنے دونوں فرزند عون اور محمد کے ھمراہ عبداللہ بن جعفر کا امام حسین علیہ السلام کے نام خط اورمکہ سے نکلتے وقت امام علیہ السلام کے پاس سعید بن عاص اشدق کا اپنے بھائی یحيٰ بن سعید بن عا ص کے ھمراہ خط لانا اور امام علیہ السلام کا اس خط کا جواب دیناحارث بن کعب والبی ازدی کے واسطے سے امام زین العابدین علیہ السلام سے نقل ھوا ھے ۔ [100]

اسی طرح حارث بن کعب والبی عبداللہ بن شریک عامری نھدی Ú©Û’ حوالے سے          امام زین العابدین علیہ السلام سے روایت کرتا Ú¾Û’ کہ امام حسین علیہ السلام  Ù†Û’Û¹/ محرم Ú©Ùˆ ایک شب Ú©ÛŒ مھلت Ù„ÛŒ اور اپنے اصحاب Ú©Û’ درمیا Ù† خطبہ دیا۔ [101] اسی طرح حارث بن کعب والبی ازدی اور ابو ضحاک Ú©Û’ حوالے سے امام حسین علیہ السلام Ú©Û’ شب عاشور Ú©Û’ اشعار ØŒ حضرت زینب سلام اللہ علیھا Ú©ÛŒ       امام علیہ السلام سے گفتگو، اس پر امام حسین علیہ السلام کا جواب آپ(علیہ السلام)  سے منقول Ú¾Û’Û” [102]

Û²Û” اما Ù… محمد باقر علیہ السلام : عقبہ بن بشیر اسدی Ú©Û’ حوالے سے شیر خوار Ú©ÛŒ شھادت کا واقعہ   امام علیہ السلام سے نقل ھوا Ú¾Û’Û” [103]

Û³Û” امام جعفر صادق علیہ السلام : ایک مرسل روایت میں امام حسین علیہ السلام  Ú©Û’ جسم مبارک پر شمشیر Ùˆ تیر Ùˆ تبر Ú©Û’ زخموں Ú©ÛŒ تعداد آپ Ú¾ÛŒ سے مروی Ú¾Û’ Û”

Û´Û” زید بن علی بن حسین علیھماالسلام : زید بن علی (علیہ السلام) اور داود بن عبید اللہ بن عباس Ú©Û’ حوالے سے فرزندان عقیل Ú©ÛŒ حماسہ آفرین تقریر منقول Ú¾Û’Û” ان دونوں حضرات سے روایت کرنے والے شخص کا نام  عمر Ùˆ بن خالد واسطی Ú¾Û’ جو بنی ھاشم Ú©Û’ چاھنے والوں میں شمار ھوتا Ú¾Û’Û” وہ Ù¾Ú¾Ù„Û’ کوفہ میں رھتاتھا پھر ”واسط “ منتقل ھوگیا وہ زید اورامام جعفر صادق (علیہ السلام)  سے روایتیں نقل کرتا Ú¾Û’ Û”

نجاشی Ù†Û’ ان کا تذکرہ کیا Ú¾Û’ اور کھا Ú¾Û’ : ”ان Ú©ÛŒ ایک بھت بڑی کتاب Ú¾Û’ جس سے     نصر بن مزاحم منقری وغیرہ روایتیں نقل کرتے ھیں۔ [104]

شیخ طوسی ۺنے ان کو امام با قرعلیہ السلا م کے اصحاب میں شمار کیا ھے۔ [105]اس کے علاوہ مامقانی ۺنے تنقیح المقال میں ان کا ذکر کیا۔ [106] اسی طرح عسقلانی نے بھی” تہذیب التہذیب“ میں ان کا تذکرہ کیا ھے۔ [107]

ÛµÛ” فاطمہ بنت علی(علیہ السلام)  : آپ کا تذکرہ طبری Ù†Û’ کیا Ú¾Û’Û” حارث بن کعب والبی ازدی Ú©Û’ واسطے سے دربار یزید کا واقعہ انھی مخدرہ سے منقول Ú¾Û’Û” [108] واضح رھے کہ ان بی بی اور امام سجاد علیہ السلام سے روایت کرنے والا راوی ایک Ú¾ÛŒ Ú¾Û’ Û”



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 next