مقتل ابی مخنف میں روایات کی سند کی تحقیق



  Ú©Ø´ÛŒ Ù†Û’ ذکر کیا کہ وہ حجاج Ú©Û’ خوف سے مکہ بھاگ Ù†Ú©Ù„Û’ اور وھاں خود Ú©Ùˆ چھپائے رکھا؛ اس طرح خود Ú©Ùˆ حجا ج Ú©Û’ شر سے نجات دلائی اور جناب محمد بن حنفیہ Ú©Û’ خدمت گذار ھوگئے یھاں تک کہ ان Ú©ÛŒ امامت Ú©Û’ قائل ھوگئے لیکن بعد میں اس باطل عقیدہ سے منھ موڑ کرامام سجاد علیہ السلام Ú©ÛŒ امامت Ú©Û’ معتقد ھوگئے۔اس Ú©Û’ بعد ان کاعقیدہ اتنا راسخ ھوا کہ آپ(علیہ السلام)  Ú©Û’ خاص اصحاب میں شمار ھونے Ù„Ú¯Û’ اور ایک عمر تک امام علیہ السلام Ú©ÛŒ خدمت گذاری Ú©Û’ شرف سے شرفیاب ھوتے رھے، پھر اپنے شھر Ú©ÛŒ طرف Ú†Ù„Û’ گئے Û”[126]   شیخ طوسی Ûº Ù†Û’ رجال میں ان Ú©Ùˆ امام سجاد علیہ السلام Ú©Û’ اصحاب میں ذکر کیا Ú¾Û’Û”   

ظاھراً یہ ان لوگوں سے محبت کرتے تھے جو جناب مختار کے ساتھ تھے، اسی لئے جناب محمدبن حنفیہ کی امامت کے قائل ھوگئے اور اسی وجہ سے وہ حجاج کے چنگل سے نکل کر مکہ کی طرف بھاگ نکلے، ورنہ مکہ کی طرف بھاگنے کا اس کے علاوہ کوئی دوسرا سبب نھیں ھوسکتا۔

 Û±Û°Û” عقبہ بن بشیر اسدی : شیر خوار Ú©ÛŒ شھادت کا واقعہ انھوں Ù†Û’ امام صادق علیہ السلام Ú©Û’ حوالے سے نقل کیا ھے۔کشّی Ù†Û’ ان کا اس طرح ذکر کیا Ú¾Û’:”عقبہ Ù†Û’ امام با قرعلیہ السلا Ù… سے اجازت طلب Ú©ÛŒ کہ وہ حکومت وقت Ú©ÛŒ طرف سے اپنی قوم میں اپنے قبیلہ Ú©Û’ کارگزار بن جائیں۔امام علیہ السلام Ù†Û’ انھیں اجازت نھیں دی۔ انھوں Ù†Û’ شیر خوار Ú©ÛŒ شھادت Ú©Ùˆ نقل کیا Ú¾Û’Û” [127]

 Ø´ÛŒØ® طوسی ÛºÙ†Û’ رجال میں ان Ú©Ùˆ امام زین العابدین (علیہ السلام) [128]اور امام محمد باقرعلیہ ا لسلام [129]Ú©Û’ اصحاب میں ذکر کیا Ú¾Û’Û” تاریخ طبری میں جناب مختار Ú©Û’ ساتھیوںکی مصیبت اور غم میں ان Ú©Û’ مر ثیے موجو د ھیں جسے پڑھاکرتے تھے۔ [130]

 Û±Û±Û” قدامہ بن سعید : قدامہ بن سعید بن زائدہ بن قدامہ ثقفی اپنے دادا سے روایتیں نقل کرتے ھیں جناب مسلم بن عقیل Ú©Û’ مقابلہ کیلئے محمد بن اشعث بن قیس کندی Ú©Û’ میدان نبرد میں آنے Ú©ÛŒ خبر، جناب مسلم کا قید کیاجانا ØŒ[131]آپ کاقصر دار الامارہ  Ú©Û’ دروازہ پر پانی مانگنا اور آپ Ú©Ùˆ پانی پلائے جانے Ú©ÛŒ خبر [132]قدامہ Ù†Û’ اپنے دادا زائد سے نقل Ú©ÛŒ Ú¾Û’ ۔شیخ طوسی Ûº Ù†Û’ ان Ú©Ùˆ امام صادق علیہ السلام Ú©Û’ اصحاب میں شمار کیا Ú¾Û’Û” [133]

 Û±Û²Û” حارث بن کعب والبی ازدی: حارث بن کعب Ù†Û’ عقبہ بن سمعان ØŒ امام زین العابدین   علیہ السلام اور فاطمہ بنت علی علیھما السلام Ú©Û’ حوالے سے روایتیں نقل کرتے ھیں Û”

یہ جناب مختار کے ساتھیوں میں تھے، پھرکوفہ سے مدینہ منتقل ھوگئے اور وھاں پر امام علیہ السلام سے حدیثیں سنیں۔شیخ طوسی ۺنے ان کو اپنے رجال میں امام زین العابدین علیہ السلام کے اصحاب میں شمار کیا ھے۔ [134]

 Û±Û³Û” حارث بن حصیرہ ازدی :یہ عبداللہ بن شریک عامری نھدی اور وہ امام علی بن الحسین علیھما السلام Ú©Û’ حوالے سے روایتیں نقل کرتے ھیں۔ ان Ú©Û’ بارے میں تفصیلات گذرچکی Ú¾Û’Û” شیخ طوسی ÛºÙ†Û’ ان Ú©Ùˆ امام زین العابدین اور امام محمد باقر علیھما السلام Ú©Û’ اصحاب میں ذکر کیا Ú¾Û’Û” [135]

Û±Û´Û” ابو حمزہ ثمالی -: ابوحمزہ ثابت بن دینار ثمالی ازدی عبداللہ ثمالی ازدی اور قاسم بن بخیت Ú©Û’ حوالے سے روایتیں نقل کرتے ھیں۔ ان Ú©ÛŒ روایت شام میں اھل حرم Ú©ÛŒ اسیری Ú©Û’ سلسلے میں Ú¾Û’Û” Ú©Ø´ÛŒ ÛºÙ†Û’ ان کا تذکرہ کرتے ھوئے امام رضا علیہ السلام سے ایک روایت نقل Ú©ÛŒ Ú¾Û’ کہ آپ Ù†Û’ فرمایا :    ”ابوحمزة الثمالی فی زمانہ ،کلقمان فی زمانہ ØŒ Ùˆ ذالک انہ خدم ار بعةمنّا علی بن الحسین Ùˆ محمد بن علی Ùˆ جعفر بن محمد Ùˆ بر ھة من عصر موسی بن جعفر “[136]

ابو حمزہ، لقمان زمانہ تھے اس کا سبب یہ ھے کہ انھوں نے ھم میں سے چار(اماموں) کو درک کیا ھے ؛ علی بن الحسین،محمد بن علی، جعفر بن محمد اور موسی بن جعفر کے تھوڑے سے زمانے کو درک کرنے کا شرف حاصل کیا ھے ۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 next