مقتل ابی مخنف میں روایات کی سند کی تحقیق



[32] ج۵،ص۴۷۸

[33] ج۵،ص۴۷۸

[34] ج۵ ، ص ۴۸۲اور ۵۳۹

[35] ج۵ ،ص ۵۷۷

[36] تہذیب التہذیب، ج۶، ص۴۲۸

[37] الکا شف، ج۲ ،ص۲۱۶

[38] طبری ،ج۵، ص۳۸۵

[39] الخلا صہ، ص۱۹۳

[40] میزان الا عتدال، ج۲،ص ۱۳۹وج۳ ،ص۸۸ ؛ کا مل الزیارات کے ص ۲۳ پر ابن قولو یہ نے اپنی سند سے ابو سعید عقیصا کے حوالے سے نقل کیا ھے کہ وہ کھتے ھیں : ”میں نے کافی دیر تک امام حسین علیہ السلام کو عبد اللہ بن زبیر کے ساتھ آھستہ آھستہ گفتگو کر تے ھوئے سنا۔راوی کھتا ھے : پھر امام علیہ السلام عبد اللہ بن زبیر سے اپنا رخ موڑ کر لوگوں سے مخاطب ھوئے اور فرمایا : یہ مجھ سے کھتا ھے کہ حرم کے کبوتر وں کی طرح ھو جاےئے جبکہ اگر مجھے حرم میں شرف کے ساتھ قتل کیا جائے تو مجھ کو اس سے زیادہ یہ پسند ھے کہ مجھ کو کسی ایسی جگہ دفن کیا جائے جھاں فقط ایک بالشت زمین ھو۔اگر مجھ کو طف (کربلا ) میں قتل کیا جائے تو حرم میں قتل ھونے سے زیادہ مجھ کو یھی پسند ھے کہ میں کر بلا میں قتل کیا جاوٴں“اس روایت سے یہ اندازہ ھو تا ھے کہ راوی نے خود امام علیہ السلام سے حدیث سنی ھے، نہ اس طرح جس طرح ابو مخنف نے سند ذکر کی ھے اور اس میں کوئی شک نھیں کہ ”کامل “ اکمل ھے ۔

[41] تہذیب التہذیب، ج۸،ص۴۵۳ولسان المیزان، ج۲، ص۴۲۲



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 next