خدا پر ایمان لانے کا راستہ :



۲۔ظلم کی بنیاد یا تو ظلم کی برائی سے لاعلمی، یا مقصد و ھدف تک پھنچنے میں عجز یا لغووعبث کام ھے، جب کہ خداوندِمتعال کی ذات جھل، عجز اور سفا ہت سے پاک ومنزہ ھے۔

لہٰذا، علم، قدرت اور لا متناھی حکمت کا تقاضا یہ ھے کہ خداوند متعال عادل هو اور ھر ظلم و قبیح سے منزہ هو۔

Û³Û” ظلم نقص Ú¾Û’ اور خداوندِمتعال Ú©Û’ ظالم هونے کا لازمہ یہ Ú¾Û’ کہ اس Ú©ÛŒ ترکیب میں کمال ونقصان اور وجود وفقدان بیک وقت شامل هوں، جب کہ اس بات سے قطع نظر کہ یہ ترکیب Ú©ÛŒ بدترین قسم Ú¾Û’ØŒ کمال ونقص سے مرکب هونے والا موجود  محتاج اور محدود هوتا Ú¾Û’ اور یہ دونوں صفات مخلوق میں پائی جاتی ھیں نہ کہ خالق میں۔

لہٰذا نتیجہ یہ هوا کہ وہ تخلیق کائنات <شَھِدَ اللّٰہُ اٴَنَّہ لاَ إِلٰہَ إِلاَّ ھُوَ وَالْمَلاَئِکَةُ وَ اٴُوْلُوالْعِلْمِ قَائِمًا بِالْقِسْطِ لاَ إِلٰہَ إِلاَّ ھُوَ الْعَزِیْزُ الْحَکِیْمُ>[67]،قوانین واحکام <لَقَدْ اٴَرْسَلْنَا رُسُلَنَا بِالْبَیِّنَاتِ وَ اٴَنْزَلْنَا مَعَھُمُ الْکِتٰبَ وَالْمِیْزَانَ لِیَقُوْمَ النَّاسُ بِالْقِسْطِ>[68] اور قیامت کے دن لوگوں کے حساب وکتاب <وَقُضِیَ بَیْنَہُمْ بِالْقِسْطِ وَھُمْ لاَ یُظْلَمُوْنَ>[69] میں عادل ھے۔

عن الصادق   (ع) :((إنہ ساٴلہ رجل فقال لہ :إن اٴساس الدین التوحید والعدل، وعلمہ کثیر، ولا بد لعاقل منہ، فاٴذکر ما یسھل الوقوف علیہ ویتھیاٴ حفظہ، فقال: اٴما التوحید فاٴن لا تجوّز علی ربک ماجاز علیک، Ùˆ اٴما العدل فاٴن لا تنسب إلی خالقک ما لامک علیہ))[70] اور ھشام بن Ø­Ú©Ù… سے فرمایا: ((اٴلا اٴعطیک جملة في العدل والتوحید ØŸ قال: بلی، جعلت فداک، قال: من العدل اٴن لا تتّھمہ ومن التوحید اٴن لا تتوھّمہ))[71]

اور امیر المومنین   (ع) Ù†Û’ فرمایا:((Ú©Ù„ ما استغفرت اللّٰہ منہ فھومنک،وکل ما حمدت اللّٰہ علیہ فھومنہ))[72]

 


[1] سورہ فصلت، آیت ۵۳۔”اور کیا پروردگار کے لئے یہ بات کافی نھیں ھے کہ وہ ھر شئے کا گواہ اور سب کا دیکھنے والا ھے“۔

[2] بحار الانوار،جلد ۸۴، صفحہ ۳۳۹، بیان مولی الموحدین علیہ السلام۔”اے وہ کہ جس کی ذات دلالت کرتی ھے اس کی ذات پر (اپنی شناخت میں کسی کا محتاج نھیں)

[3] بحارالانوار، جلد ۹۵، صفحہ ۸۲، بیان حضرت امام زین العابدین علیہ السلام۔”تجھ کو تیرے ھی ذریعہ پہچانا ھے اور تو خوداپنی ذات پر دلالت کرتا ھے“۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 next