خدا پر ایمان لانے کا راستہ :



توحید در عمل:(عمل صرف خدا کے لئے)

<وَمَا لِاٴَحَدٍ عِنْدَہُ مِنْ نِعْمَةٍ تُجْزَی ز إِلاَّ ابْتِغَاءَ وَجْہِ رَبِّہِ الْاٴَعْلَی>(سورہ لیل، آیت ۔۲۰۔۱۹۔)”اور لطف الٰھی یہ ھے کہ)کسی کا اس پر احسان نھیں جس کا اسے بدلہ دیا جاتا ھے بلکہ (وہ تو)صرف اپنے عالیشان پروردگار کی خوشنودی حاصل کر نے کے لئے (دیتاھے)

توحید در توجہ : (انسان کی توجہ صرف خدا کی طرف هونی چاہئے)

<إِنِّی وَجَّہْتُ وَجْہِی لِلَّذِی فَطَرَ السَّمَاوَاتِ وَالْاٴَرْضَ>( سورہ انعام، آیت ۷۹۔)”بے شک میں نے اپنے رخ اس کی طرف موڑ لیا جس نے زمین وآسمان کو خلق کیا“۔

یہ ان لوگوں کا مقام ھے جو اس راز کو سمجھ چکے ھیں کہ دنیا و مافیھا سب کچھ ھلاک هوجائے گا۔

         <کُلُّ شَیْءٍ ہَالِکٌ إِلاَّ وَجْہَہُ>( سورہ قصص، آیت Û¸Û¸Û”)(کائنات میں)ھر چیز ھلا Ú© هو جائے Ú¯ÛŒ جز اس ذات والاکے“  <کُلُّ مَنْ عَلَیْہَا فَانٍ ز وَیَبْقَی وَجْہُ رَبِّکَ ذُو الْجَلاَلِ وَالْإِکْرَامِ>( سورہ رحمن، آیت Û²Û·Û”Û²Û¶Û”)”ھر وہ چیز جو روئے زمین پر Ú¾Û’ سب Ú©Ú†Ú¾ فنا هونے والی Ú¾Û’ اور باقی رھنے والی (صرف)تیرے پروردگار Ú©ÛŒ ذات Ú¾Û’ جو صاحب جلالت وکرامت ھے“۔

فطرت میں جو توحید خدا پنھاں Ú¾Û’ اس Ú©ÛŒ طرف توجہ سے انسان Ú©Û’ ارادہ میں توحید جلوہ نمائی کرتی Ú¾Û’ جس کا نتیجہ یہ Ú¾Û’ کہ <وَعَنَتْ الْوُجُوہُ لِلْحَیِّ الْقَیُّومِ>(سورہ طہ، آیت۱۱۱)”اور ساری خدائی Ú©Û’ منھ زندہ وپائندہ خدا Ú©Û’ سامنے جھک جائیں گے“۔  (فطرت توحیدی Ú©ÛŒ طرف توجہ انسان Ú©Û’ ارادہ Ú©Ùˆ توحید کا جلوہ بنا دیتی Ú¾Û’)

[47] سورہ زخرف، آیت ۸۴۔”اور وھی وہ ھے جو آسمان میں بھی خد اھے اور زمین میں بھی خدا ھے اور وہ صاحب حکمت بھی ھے“۔

[48] سورہٴ بقرہ، آیت۲۱۔۲۲۔”اے انسانو!پروردگار کی عبادت کرو جس نے تمھیں بھی پیدا کیا ھے اور تم سے پھلے والوں کو بھی خلق کیا ھے شاید کہ تم اسی طرح متقی اور پرھیزگار بن جاوٴ۔اس پروردگار نے تمھارے لئے زمین کا فرش اور آسمان کا شامیانہ بنایا ھے اور پھر آسمان سے پانی برسا کر تمھاری روزی کے لئے زمین سے پھل نکالے ھیں لہٰذا اس کے لئے کسی کو ھمسراور مثل نہ بناوٴ اور تم جانتے هو“۔

[49] بحار الانوار، ج۳ /۲۳۰۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 next