خدا پر ایمان لانے کا راستہ :



۶۔امیر الموٴمنین   (ع) Ù†Û’ اپنے فرزند امام حسن   (ع) سے فرمایا:((واعلم یابنی اٴنہ لو کان لربک شریک لاٴتتک رسلہ ولراٴیت آثار ملکہ وسلطانہ ولعرفت اٴفعالہ وصفاتہ))[50]

اور وحدانیت پروردگارپر ایمان کا نتیجہ، عبادت میں توحیدِ ھے کہ اس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نھیں، چونکہ اس کے علاوہ سب عبد اور بندے ھیں<إِنْ کُلُّ مَنْ فِی السَّمَاوَاتِ وَاْلاٴَرْضِ إِلاَّ آتِی الرَّحْمٰنِ عَبْداً>[51] غیر خد اکی عبودیت وعبادت کرنا ذلیل سے ذلت اٹھانا،فقیر سے بھیک مانگنا بلکہ ذلت سے ذلت اٹھانا اور گداگر سے گداگری کرناھے <یَا اٴَیَُھَا النَّاسُ اٴَنْتُمُ الْفُقَرَاءُ إِلیَ اللّٰہِ وَ اللّٰہُ ھُوَ الْغَنِیُّ الْحَمِیْدُ>[52]

وحدانیت خداوندمتعال پر ایمان،اور یہ کہ جو کچھ ھے اسی سے اور اسی کی وجہ سے ھے اور سب کو اسی کی طرف پلٹنا ھے، کو تین جملوں میں خلاصہ کیا جاسکتا ھے ((لا إلہ إلا اللّٰہ))،((لا حول ولا قوة إلا باللّٰہ))، <وَ إِلَی اللّٰہِ تُرْجَعُ اْلاٴُمُوْرُ>[53]

سعادت مند وہ ھے جس کی زبان پر یہ تین مقدّس جملے ھر وقت جاری رھیں، انھی تین جملات کے ساتھ جاگے،سوئے،زندگی بسر کرے، مرے اور یھاں تک کہ<إِنَّا لِلّٰہِ وَ إِنَّا إِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ>[54] کی حقیقت کو پالے۔

اور توحید پر ایمان کا اثر یہ Ú¾Û’ کہ فرد ومعاشرے Ú©ÛŒ فکر Ùˆ ارادہ ایک Ú¾ÛŒ مقصد وھدف پرمرتکز رھیں کہ جس سے بڑھ کر، بلکہ اس Ú©Û’ سوا کوئی دوسرا ھدف Ùˆ مقصد Ú¾Û’ Ú¾ÛŒ نھیں <قُلْ إِنَّمَا اٴَعِظُکُمْ بِوَاحِدَةٍ اٴَنْ تَقُوْمُوْا لِلّٰہِ مَثْنٰی ÙˆÙŽ فُرَادٰی>[55]Û” اس توجہ Ú©Û’ ساتھ کہ اشعہٴِ نفسِ انسانی میں  تمرکزسے انسان Ú©Ùˆ ایسی قدرت مل جاتی Ú¾Û’ کہ وہ خیالی نقطے میں مشق Ú©Û’ ذریعے حیرت انگیز توانائیاں دکھا سکتا Ú¾Û’ØŒ اگر انسانی فکر اور  ارادے Ú©ÛŒ شعاعیں  اسی حقیقت Ú©ÛŒ جانب مرتکز هو Úº جومبدا ومنتھی اور <نُوْرُ السَّمَاوَاتِ وَاْلاٴَرْضِ>[56]Ú¾Û’ تو کس بلند واعلیٰ مقام تک رسائی حاصل کر سکتا Ú¾Û’ ØŸ!

جس فرد ومعاشرے کی <إِنِّی وَجَّھْتُ وَجْھِیْ لِلَّذِیْ فَطَرَالسَّمَاوَاتِ وَاْلاٴَرْضَ حَنِیْفاً وَّمَا اٴَنَا مِنَ الْمُشْرِکِیْنَ>[57]کے مقام تک رسائی هو، خیر وسعادت وکمال کا ایسا مرکز بن جائے گا جو تقریر وبیان سے بہت بلند ھے۔

عن اٴبی حمزة عن اٴبی جعفر (ع) :((قال سمعتہ یقول: ما من شيء اٴعظم ثواباً من شھادة اٴن لا إلہ إلا اللّٰہ، لاٴن اللّٰہ عزوجل لا یعدلہ شیٴ ولا یشرکہ فی الاٴمر اٴحد))[58]

اس روایت سے یہ بات واضح هوتی ھے کہ جیسا کہ کوئی بھی چیز خداوند متعال کی مثل وھمسر نھیں، اس ذات قدوس کے امرمیں بھی کوئی اس کا شریک نھیں ھے۔ کوئی عمل اس حقیقت کی گواھی کا مثل و ھمسر نھیں جو کلمہٴِ طیبہٴِ ((لا إلہ إلااللّٰہ))کا مضمون ھے اورعمل کے ساتھ شایان شان جزاکے ثواب میںبھی اس کا کوئی شریک نھیں۔

زبان سے ((لا إلہ إلااللّٰہ)) کی گواھی، دنیا میں جان ومال کی حفاظت کا سبب ھے اور دل سے اس کی گواھی آتش جھنم کے عذاب سے نجات کا باعث ھے اور اس کی جزا بھشت بریںھے۔ یہ کلمہ طیبّہ رحمت رحمانیہ ورحیمیہ کا مظھر ھے۔

Ú†Ú¾Ù¹Û’ امام   (ع) سے روایت Ú¾Û’ کہ: خداوند تبارک وتعالی Ù†Û’ اپنی عزت وجلال Ú©ÛŒ قسم کھائی Ú¾Û’ کہ اھل توحید Ú©Ùˆ آگ Ú©Û’ عذاب میں ھر گز مبتلا نہ کرے گا۔[59]



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 next