خدا پر ایمان لانے کا راستہ :



[23] سورہ علق، آیت ۳،۴،۵۔ ”پڑھو! اور تمھارا پروردگار بزگوار ھے، جس نے قلم کے ذریعہ تعلیم دی ھے۔ اور انسان کو وہ سب کچھ بتا دیا ھے جو اسے نھیں معلوم تھا“۔

[24] سورہ لقمان، آیت ۲۰۔”کیا تم لوگوں نے نھیں دیکھا کہ اللہ نے زمین وآسمان کی تمام چیزوں کو تمھارے لئے مسخر کردیا ھے اور تمھارے لئے تمام ظاھری اور باطنی نعمتوں کو مکمل کر دیا ھے اور لوگوں میں بعض ایسے بھی ھیں جو علم وھدایت اور روشن کتاب کے بغیر بھی خدا کے بارے میں بحث کرتے ھیں“۔

[25] سورہ مٴومنون، آیت ۱۴۔”وہ خدا جو سب سے بہتر خلق کرنے والا ھے“۔

[26] سورہ فصلت، آیت۵۳ ۔”ھم عنقریب اپنی نشانیوں کو تمام اطراف عالم میں اور خود ان کے نفس کے اندر دکھلائیں گے تاکہ ان پر یہ بات واضح هو جائے کہ وہ حق ھے“۔

[27] سورہ یس، آیت۴۰ ۔”نہ آفتاب کے بس میں ھے کہ چاند کو پکڑے اور نہ رات کے لئے ممکن ھے کہ وہ دن سے آگے بڑھ جائے ۔ اور یہ سب کے سب اپنے اپنے فلک اور مدار میں تیرتے رہتے ھیں“۔

[28] سورہ فرقان، آیت۶۲ ۔”اور وھی ھے جس نے رات اور دن میں ایک کو دوسرے کا جانشین بنایا ھے اس کے لئے جو عبرت حاصل کرنا چاہتا ھے“۔

[29]  Ø³ÙˆØ±Û قصص، آیت ۷۳۔”یہ اس Ú©ÛŒ رحمت کا ایک حصہ Ú¾Û’ کہ اس Ù†Û’ تمھارے لئے رات Ù„Û’ آئے گا رات اور دن دونوں بنائے ھیں تاکہ آرام بھی کر سکو اور رزق بھی تلاش کر سکو“۔

[30] سورہ قصص، آیت ۷۱۔”آپ کہئے کہ تمھارا کیا خیال ھے اگرخدا تمھارے لئے رات کو قیامت تک کے لئے ابدی بنادے تو کیا اس کے علاوہ اور کوئی معبود ھے جو تمھارے لئے روشنی کو لے آسکے تو کیا تم بات سنتے نھیںہو“۔

[31] سورہ اعراف، آیت۱۸۵ ۔”اور کیا ان لوگوں نے زمین وآسمان کی حکومت اور خدا کی تمام مخلوقات میں غور نھیں کیا“۔

[32] سورہ انعام، آیت۷۵ ۔”اور اسی طرح ھم ابراھیم کو ملکوت آسمان و زمین دکھلائیں گے، اور اس لئے کہ وہ یقین کرنے والوں میں شامل هو جائیں“۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 next