خدا پر ایمان لانے کا راستہ :



[14] بحارالانوار، جلد ۳، صفحہٴ ۳۲۔ ”اور موروں کے رنگ کی طرح مختلف رنگ پھوٹیں گے“۔

[15] سورہ اعلی، آیت ۲و۳۔”پیدا کیا اور درست بنا یاھے۔جس نے تقدیر معین کی ھے اور پھر ھدایت دی ھے“۔

[16] بحارالانوار، جلد۳، صفحہٴ ۳۲۔”حضرت فرماتے ھیں:کیا اس کے لئے کسی مدبر کو دیکھتے هو:تھوڑی دیر سکوت کے بعد خدا کی وحدانیت ومحمد کی رسالت وآنحضرت کی امامت پر ایمان لے آیا اور اپنے گذشتہ عمل کی توبہ کی“۔

[17] ثنایا: اوپر کے دو دانت جو سامنے کی طرف هوتے ھیں، انیاب: اوپر کے دو نوک دار دانت، طواحن: ڈاڑھیں۔

[18] سورہ ذاریات، آیت ۲۱۔”اور خود تمھارے اندر بھی ۔ کیا تم نھیں دیکھ رھے هو“۔

[19] سورہ روم، آیت ۸۔”کیا ان لوگوں نے اپنے اندر فکر نھیں کی ھے“۔

[20] سورہ نحل، آیت ۱۸۔”اور تم اللہ کی نعمتوں کو شمار نھیں کر سکتے هو“۔

سورہ نحل، آیت ۱۸۔”اور تم اللہ کی نعمتوں کو شمار نھیں کر سکتے هو“۔

[21] سورہ طارق ØŒ آیت۵،۶ ۔”پھر انسان دیکھے کہ اسے کس چیز سے پیدا کیا گیا ھے۔وہ ایک اچھلتے هوئے پانی سے پیدا کیا گیا ھے“۔    

[22] سورہ زمر، آیت ۶۔ ”وہ تم کو تمھاری ماوٴں کے شکم میں خلق کرتا ھے ایک کے بعد ایک خلقت جو تین تاریکیوں کے درمیان ھے“۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 next