خدا پر ایمان لانے کا راستہ :



[4] سورہ طور، آیت ۳۵۔”کیایہ بغیر کسی چیز کے از خود پیدا هوگئے ھیں یا یہ خودھی پیدا کرنے والے ھیں“۔

[5] بحارالانوار جلد۳، صفحہٴ ۳۶۔حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے روایت Ú¾Û’ کہ ایک شخص آپ Ú©Û’ پاس آکر پوچھتا Ú¾Û’ : ”یابن رسول اللہ  عالَم Ú©Û’ حادث هونے پر کیا دلیل ھے؟حضرت فرماتے ھیں:تم Ù¾Ú¾Ù„Û’ نھیں تھے پھر تم هوگئے باتحقیق تم جانتے هو کہ تم Ù†Û’ اپنے آپ Ú©Ùˆ نھیں پیدا کیا(اور یہ بھی جانتے هو کہ)جس Ù†Û’ تم Ú©Ùˆ وجود بخشا Ú¾Û’ وہ تمھارے جیسا نھیں ھے“۔

[6] سوره توحید، صحفه 290 .

[7] بحارالانور،جلد ۴، صفحہٴ ۲۸۲۔”جو چیز جس امر کے لئے پیدا کی گئی ھے اس کے لئے سھل وآسان ھے“۔

[8] سورہ احزاب ، آیت ۶۲۔”اور خدائی سنت میں کوئی تبدیلی نھیں هو سکتی ھے“۔

[9] سورہ نمل ، آیت ۶۰۔”بھلا وہ کون ھے جس نے آسمان و زمین کو پیدا کیا ھے اور تمھارے لئے آسمان سے پانی برسایا ھے پھر ھم نے اس سے خوشنما باغ اگائے ھیں کہ تم ان کے درختوں کو نھیں اگا سکتے تھے کیا خدا کے ساتھ کوئی اور خدا ھے نھیں بلکہ یہ قوم وہ ھے جس نے حق سے عدول کیا ھے۔

[10] سورہ واقعہ، آیت ۷۲۔”اس کے درخت کو تم نے پیدا کیا ھے یا ھم اس کے پیدا کرنے والے ھیں“۔

[11] سورہ حجر، آیت ۱۹۔”اور ھر چیز کو معینہ مقدار کے مطابق پیدا کیا ھے “۔

[12] سورہ الرحمن، آیت ۶۔”اور ستارے اور درخت سب اسی کا سجدہ کررھے ھیں“۔

[13] بحارالانوار، جلد۳، صفحہٴ ۳۱۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 next