خدا پر ایمان لانے کا راستہ :



[33] سورہ اسراء، آیت۸۵۔”اورتمھیں بہت تھوڑا سا علم دیا گیا ھے“۔

[34] سورہ عنکبوت، آیت۶۱۔”اور اگر آپ ان سے پوچھیں گے کہ آسمان و زمین کو کس نے پیدا کیا ھے اور آفتاب و ماہتاب کو کس نے مسخر کیا ھے تو فوراً کھیں گے کہ اللہ، تو یہ کدھر بہکے چلے جارھے ھیں“۔

[35] سورہ زخرف، آیت ۹۔”اور آپ ان سے سوال کریں گے کہ زمین وآسمان کو کس نے پیدا کیا ھے تو یقینا یھی کھیں گے کہ ایک زبردست طاقت والی اور ذی علم ھستی نے خلق کیا ھے“۔

[36] توحید، صفحہ ۲۵۰۔

[37] سورہ یس،آیت ۸۲۔”اس کا صرف امر یہ ھے کہ کسی شئے کے بارے میں یہ کھنے کا ارادہ کر لے کہ هو جااور وہ شئے هو جاتی ھے“۔

[38] سورہ انعام، آیت۶۳ ۔”ان سے کہہ دیجئے کہ خشکی اور تری کی تاریکیوں سے کون نجات دیتا ھے جب تم گڑا گڑا کر اور خفیہ طریقہ سے آواز دیتے هو کہ اگر اس مصیبت سے نجات دے دے گا تو ھم شکر گذار بن جائیں گے“۔

[39] سورہ زمر، آیت ۸۔”اور جب انسان کو کوئی تکلیف پھنچتی ھے تو پوری توجہ کے ساتھ پروردگار کو آواز دیتا ھے پھر جب وہ اسے کوئی نعمت دیدیتا ھے تو جس بات کے لئے اس کو پکاررھا تھا اسے یکسر نظر انداز کردیتا ھے اور خدا کے لئے مثل قرار دیتا ھے تاکہ اس کے راستے سے بہکا سکے“۔

[40] سورہ یونس، آیت ۲۲ ۔”وہ خدا وہ ھے جو تمھیں خشکی اور سمندر میں سیرکراتا ھے یھاں تک کہ جب تم کشتی میں تھے اور پاکیزہ هوائیں چلیں اور سارے مسافر خوش هوگئے تو اچانک ایک تیز هواچل گئی اور موجوں نے ھر طرف سے گھیرے میں لے لیا اور یہ خیال پیدا هو گیا کہ چاروں طرف سے گھر گئے ھیں تو دین خالص کے ساتھ اللہ سے دعا طلب کرنے لگے کہ اگر اس مصیبت سے نجات مل گئی تو ھم یقینا شکر گذار وں میں هو جائیں گے“۔

[41] بحارالانوارجلد ۳،صفحہ۴۱،  ترجمہ:  ایک شخص Ù†Û’ امام جعفر صادق علیہ السلام سے عرض کیا: یابن رسول اللہ ! مجھ Ú©Ùˆ خداکے بارے میں بتایں کہ وہ کیا ھے؟میں Ù†Û’ بہت زیادہ مجادلہ کرنے والوں Ú©Ùˆ دیکھا لیکن ان سب Ú©ÛŒ بحثوں Ù†Û’ مجھ Ú©Ùˆ پریشان کردیا Ú¾Û’Û”

[42] سورہ حدید، آیت ۳۔”وھی اول ھے وھی آخر وھی ظاھر ھے وھی باطن ھے اور وھی ھر شئے کا جاننے والا ھے“۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 next